اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )کرنل (ر) جنید عالم اور منصور احمد پاکستان جوڈو فیڈریشن کے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل متفقہ طور پر آئندہ چار برس 2020-2024 ء-04 کے لئے دوبارہ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ، گذشتہ روز پاکستان جوڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل کا انتخابات کے سلسلہ میں اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا،انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad
جم اور ہیلتھ سنٹرز کھولے جان کے اعلان پر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر کا اظہار تشکر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے ملک بھر میں جم اور ہیلتھ سنٹرز کھلونے کے حکومتی فیصلے کو سراہتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہیلتھ سنٹرز اور جم کھولنے کا اعلان کیا ہے اس اعلان سے جم ٹرینرز اور ...
مزید پڑھیں »حکومت ٹین پن پاؤلنگ کلب کو حکومتی ایس او پیز کے مطابق کھولنے کی اجازت دے، صد ر فیڈریشن اعجاز الرحمن
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجازالرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ٹین پن پاؤلنگ کلب کو حکومتی ایس او پیز کے مطابق کھولنے کی اجازت دے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں کرونا وائرس کی وباءپر کنٹرول اور کافی حد تک قابو پا لیا ہے، بیرون ملکوں میں تو ٹین ...
مزید پڑھیں »جان شیر خان کی کمر کا آپریشن،سابق عالمی چیمپئن نے نیک خواہشات پر سب کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے عالمی چیمپین اورلگاتار دس سال نمبر 1 رہنے والے کھلاڑی جان شیر خان ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز نے گزشتہ روز شفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے اپنے کمر کے دو spinal stenosis lower and upper آپریشن کامیابی سے کرانے کے بعد ڈاکٹر اور ہسپتال کا شکریہ ادا کیا۔جان شیر خان کا کہنا تھا کہ ان سب کا ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم پورٹل پر شہری کی شکائت ، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے 35افسران کی طرف سے لاکھوں روپے اعزازیہ کے نام پر وصول کرنے کا انکشاف
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پورٹل نے وزارت سے وضاحت مانگ لی، وزارت نے لاکھوں اعزازیہ لے کرماتحت ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ سے کمنٹس مانگ لئے ، جن افسران نے لاکھوں اعزازیہ لیا انہی افسر ان نے انکوائری بھی مارک کر دی ، وزارت بین الصوبائی رابطہ میں اعزازیہ کے نام پر وزارت کے سیکریٹری سے لے کر نائب قاصد ...
مزید پڑھیں »پاکستان 2022 میں ہونے والے پہلے ورلڈٹریڈیشنل گیمز کی بولی کے عمل میں حصہ لے گا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کونسل فور ٹریڈیشنل سپورٹس ایند گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کی جنرل اسمبلی نے سینیٹر محمد علی سیف کی صدارت میں اجلاس کیا ، جس میں صوبائی یونٹ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مختلف وزارتوں سمیت وزارت خارجہ اور وزارت کلچرل نے شرکت کی۔ ہاؤس نے متفقہ طور پر صدر ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل کی عزت و وقار واپس لانے کیلئے سینیٹ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا.سینیٹر مشاہد اللہ خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ قومی کھیل کی عزت و وقار واپس لانے کیلئے سینیٹ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا.انہوں نے یہ بات آڈیو پیغام کے زریعے کہی.سینیٹر مشاہد اللہ خان نے مزید کہا کہ میں شروع سے سپورٹس لور رہا ہوں.بیرون ملک کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہوں.جب ہوش سنبھالا تھا تو اس ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز میں تمغے جیتنے والی قومی کراٹے ٹیم نے نئی مثال قائم کردی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین گیمز کی میڈلسٹ پاکستان کراٹے ٹیم نے اسپورٹس بورڈ کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر انعامی رقم کا کچھ حصہ رضاکارانہ طور پر اپنےکوچ کو دے دیا۔ خیال رہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے گزشتہ برس کٹھمنڈو میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کو نقد انعام دیے تھے لیکن کوچز ...
مزید پڑھیں »تمام صوبے سپورٹس کی بحالی کیلئے پالیسیاں بنائیں گے،فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر بین الصوبائی رابطہ فہیمدہ مرزا کی زیر صدارت سپورٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام صوبے سپورٹس کی بحالی کیلئے پالیسیاں بنائیں گے۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر گلگت کے وزراء نے شرکت کی ۔ کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیوں کی ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کا امکان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بالر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھرمثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی جگہ فاسٹ بالر محمد عامر کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں محمد عامر کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محمد عامر اگلے چند دن میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »