پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے پریس کانفرنس کرتے بتایا کہ بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم میں اعصام الحق، عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں، پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی.
بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی۔ رپورٹ کےمطابق عالمی بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساتھ 38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ...
مزید پڑھیں »میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023-24 کا کامیاب انعقاد
میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023-24 کا کامیاب انعقاد چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ اسپورٹس مسز حور مظہر نے بورڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپین شپ 24-2023 کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے ریان زمان نے انڈر 9 کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا.
انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری میں پاکستان کے ریان زمان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ہانگ کانگ کے لیونگ سانگو نے تین دو سے کامیابی اپنے نام کی۔ کوالالمپور میں جونیئرچیمپئن شپ کے انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے محمد ریان زمان اور ہانگ کانگ کے ...
مزید پڑھیں »مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ راولپنڈی میں جاری
مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں جاری ہے۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اور سپورٹس ہائوس، رحمان آباد، راولپنڈی کے سربراہ مطاہر سہیل نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں پچاس سے زائد بچے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ; جنرل (ر) عارف حسن.
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے لیجنڈز ایرینا میں موجود عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات سے نوجوان کھلاڑیوں استفادہ حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا کرسکتے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہو گیا۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں تیسرے کوارٹر تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر تھا۔ میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے 0-2 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے لئے اعزاز، طارق پرویز ورلڈ یوتھ اسکریبل کمیٹی کے نئے چئیرمین منتخب
پاکستان کے لئے اعزاز، طارق پرویز ورلڈ یوتھ اسکریبل کمیٹی کے نئے چئیرمین منتخب ورلڈ اسکریبل فیڈریشن کا یوتھ اسکریبل چیمپئین شپ کے اختتام پربڑا اعلان ترانگ، تھائی لینڈ: ورلڈ اسکریبل فیڈریشن (ویسپا) نے طارق پرویز کو ورلڈ یوتھ کمیٹی کا نیا چئیرمین مقرر کردیا۔ ویسپا کی جانب سے اس بات کا اعلان تھائی لینڈ میں ہونے والی ورلڈ ...
مزید پڑھیں »چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ ; مردوں اور خواتین کے ایونٹس کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ایونٹس کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کے تیسرے روز مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مردوں کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں مصر کے ابراہیم الکبانی نے ملائشیا کے اونگ سے ہنگ کو0-3 ...
مزید پڑھیں »چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن ; پاکستان کے ناصر اقبال، نور زمان، محمد عاصم خان اور عماد فرید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں مردوں کے ایونٹ میں پاکستان کے ناصر اقبال، نور زمان، محمد عاصم خان اور عماد فرید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں جبکہ خواتین کے ایونٹ میں پاکستان کی انم مصطفی عزیز، ملائیشیا، مصر اور ہانگ کانگ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ...
مزید پڑھیں »