ٹیم زی نے کراچی یونائٹڈ اوپن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، اسعد کھوکھر مین آف دی ٹورنامنٹ قرار کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے تعلق رکھنے والی فٹبال ٹیم زی نے کراچی یونائیٹڈ اوپن یوتھ فوٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی کی بہترین اور مضبوط ٹیم لیاری مارکھور ایف سی کو ایک گول سے ہراکر ٹورنامنٹ جیت لی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
16ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی۔
16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا ...
مزید پڑھیں »فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا.
فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے طلال شاہ اور فواد فاروق کو شکست دیکر پہلا پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا لیجنڈز ایرینا کے گلاس کورٹ میں کھیلے گئے فائنل میں فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب کی جوڑی نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد اپنے مدمقابل کو پہلے سیٹ میں 6-2 اوردوسرے سیٹ ...
مزید پڑھیں »میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اسٹار اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا.
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 20ایکڑز رقبے پر مشتمل اسٹار اسپورٹس کمپلیکس ضلع ملیر کے لوگوں کے لیے کھیلوں کا بہترین مرکز ثابت ہوگا، کراچی نیبر ہڈ امپورنمنٹ پروجیکٹ کے تحت اسٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس کو ایک سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے، اگلے ہفتے تین اور اسپورٹس کمپلیکس کراچی کے ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی.
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی۔ مہمان خصوصی خلیل احمد ابو پوٹو نے ڈاکٹر در محمد پٹھان اور ڈاکٹر میر محمد شاہ کے ہمراہ لیگ کا افتتاح کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے تحت ایچ ای سی، آئی بی اے سکھراور اقرا یونیورسٹی کے زیر انتظام ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام
پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام سپورٹس اینڈیوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس قائم کردیا گیاہے کوچز اور کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق ٹریننگ دینے کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس کا قیام عمل لایا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب انسٹی ٹیوٹ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست.
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست اسلام آباد ( .. اصغر علی مبارک…) فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو ایشیا گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان میچ میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; دوسر ے روز چار میچز کھیلے گئے
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا دوسرا روز چار میچز کھیلے گئے، پاکستان آ رمی،پاکستان واپڈا،پی او ایف اور لاہور نے اپنے میچ جیت لئے ھیں ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ گزشتہ روز (منگل) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ کے دوسرے روز پاکستان آ ...
مزید پڑھیں »پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر میں ہوگا.
ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کا اعلان پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر کے پہلے ہفتہ میں ہوگا سپورٹس میڈیسن کلینک میں آرتھوپیڈک، فزیوتھراپسٹ، سائیکالوجسٹ و دیگر ڈاکٹرز اور ماہرین دستیاب ہوں گئے، ڈی جی سپورٹس پنجاب جہاں کھلاڑیوں اور کوچز کافری کنسلٹنسی اور مفت ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی.
پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی سیکریٹری فیڈریشن وصال محمد کی کاوشوں کا ثمر،محمد سرفراز نے ریکرو کیٹیگری میں برانز میڈل جیت لیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے تیر اندازوں نے قازقستان میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر نیشنل برانز میڈل جیت لیا۔ پاکستان آرچری فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »