کراچی (رپورٹ/ عظمت پاشا) 51ویں نیشنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ،سندھ ایتھلیٹک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام حیدراباد کے پبلک سکول میں قو می چیمپین شپ کے لیے ٹرائل منعقد کیے گئے۔ جس میں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ٹریک اور فیلڈ ایونٹ میں سندھ کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیاچیمپین شپ دو دسمبر سے اٹھ دسمبر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
پنجاب سپورٹس کلبز رجسٹریشن ; 1726سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں،ڈاکٹر آصف طفیل
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب کی تمام تحصیلوں میں پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سپورٹس کلبز رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے جو 25نومبر تک جاری رہے گا، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب تک پنجاب کی تمام تحصیلوں میں 1726سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ: قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب سے مقابلے کے بعد قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی ٹیم دمام سے براستہ دوبئی اسلام آباد پہنچی۔ دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستان تاجکستان کے مدمقابل ہوگی، پاکستان اور تاجکستان کا مقابلہ 21 نومبر کو شیڈول ہے، میچ جناح فٹبال سٹیڈیم اسلام آباد میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اور ڈریم ورلڈ ریسورٹس کے درمیان معاہدہ۔
ملک میں ٹین پن بائولنگ کے فروغ کے لئے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اور ڈریم ورلڈ ریسورٹس کے درمیان معاہدہ طے پایا گیا۔ کراچی ( نوازگوھر) ملک میں ٹین پن بائولنگ کے فروغ کے لئے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اور ڈریم ورلڈ ریسورٹس کے درمیان گزشتہ روز کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں معاہدہ طے پایا ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، پاکستان کو 0-4 سے شکست
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی، سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد اللہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں سعودی عرب نے 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سعودی ٹیم کو صالح الشہری ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حیران کن طور پر کنگفو لوگو نے تائیکوانڈو کے نشان کی جگہ لے لی
خیبرپختونخوا کے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حیران کن طور پر کنگفو لوگو نے تائیکوانڈو کے نشان کی جگہ لے لی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا کے کھیلوں کے منظر نامے کے ایک دلچسپ موڑ میں، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے اپنے مرکزی دروازے کے ساتھ والے معلوماتی بورڈ پر کنگفو لوگو کے لیے تائیکوانڈو کے معروف نشان کو تبدیل کر ...
مزید پڑھیں »اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ; علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ایان بھٹی اور ذیشان باالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں،میڈلز اور کیش انعامات ...
مزید پڑھیں »ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں ; شاہ زیب خان
کراچی۔ پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کے کیروگی ایونٹ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے شاہ زیب خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں میرا ملک میری پہچان ہے ایشین چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا ...
مزید پڑھیں »ایشین اوپن تائیکو انڈو چیمپئن شپ یکم نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی.
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ یکم نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گی۔ پیر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر)وسیم جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان آرمی کے تعاون سے کھیلوں کا انعقاد قابل فخر کاوش ہے، پانچویں کومبیکس ...
مزید پڑھیں »