پاکستان کے سابق انٹرنیشنل باکسر اور سابق قومی چیمپین در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، کے پی ٹی اور پاکستان نیوی کی نمائندگی کرنے والے سابق انٹرنیشنل در محمد بلوچ لیاری کے رہائشی اور مرچنٹ نیوی سے وابستہ تھے، افریقی بندرگاہ پر بحری جہاز پر ان کو دل کا دورہ پڑا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
شندور پولو فیسٹیول ; چترال کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست .
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کے دوسرے روز گلگت بلتستان بھی کی ٹیم نے چترال بی کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ فیسٹیول کے دوسرے روز تقریبات کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر ارسلان اسرار مرزا نے کیا جنہوں نے پولو گیند پھینک کر میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے ڈیلی ویجز ملازمین اور جونیئر کوچز فارغ کردیا
ڈائریکٹر یٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے 295 ڈیلی ویجز ملازمین جس میں 84 سینئر اور جونیئر کوچز شامل ہے کو ایک ہی جھٹکے میں فارغ کردیا ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈی جی سپورٹس کے پی نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 295 ڈیلی ویجز سٹاف میں 84 کوچز بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد
انڈیجنس گیمز ( گلی ڈنڈا) گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن اس وقت ایشین ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ سے الحاق ممبر ہے۔ پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے جلد ہی دوبارہ اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد کر دیا جائے گا۔ پاکستان گلی ڈنڈا ٹیم کو ہو سکتا ہے انٹرنیشنل مقابلے کےلئے شرکت کرنی پڑھے۔ گلی ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لینے والے پشاور کے اسپیشل کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
جرمنی سپیشل اولمپکس گیمز، پشاور کے تین کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد پشاور کے بشر، حسیب اور عمار نے اتھلیٹکس مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی، ان کے کوچز نے تقریب منعقد کی پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. جرمنی میں منعقدہ ورلڈ سپیشل گیمز میں اتھلیٹکس کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ...
مزید پڑھیں »پشاور… پی ایس بی پشاور سنٹر میں شاہ عالم کی مٹی، لخہ، پہنچا دی گئی
پی ایس بی پشاور سنٹر میں شاہ عالم کی مٹی، لخہ، پہنچا دی گئی کچھ عرصہ قبل ازیں سیوریج ٹینک کی کھدائی سے نکالی جانیوالی مٹی کو دو لاکھ تیس ہزار روپے کے عوض اسی گراؤنڈ میں ڈال دیا گیا تھا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈکوچنگ سنٹر پشاور کی انتظامیہ نے چمن کی بہتری ...
مزید پڑھیں »پشاور… لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کا سلسلہ شروع
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کا سلسلہ شروع کچھ حصہ ٹیگ بال کھلاڑیوں کو، کچھ آرچری جبکہ کچھ بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کو دیدیا گیا، یہ ٹرف جنوری 2022میں اکھاڑا گیا تھا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کاسلسلہ شروع ہوگیا، یہ ٹرف ...
مزید پڑھیں »پشاور… طارق ودود بیڈمنٹن ہال، سنتھیٹک کورٹ کے چاروں اطراف میں ہاکی کا پراناٹرف بچھادیا گیا۔
طارق ودود بیڈمنٹن ہال، سنتھیٹک کورٹ کے چاروں اطراف میں ہاکی کا پراناٹرف بچھادیا گیا۔ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ ڈیڑھ سال قبل مکمل کیا گیا تھا، غیر معیاری ہونے کے باعث ببل بننے کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے سنتھیٹک کورٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس 11جولائی ...
مزید پڑھیں »پولو میدان شندور میں تین روزہ میلے کا آغاز ; چترال اور گلگت کی 10 پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
دنیا کے بلند پولو میدان شندور میں تین روزہ میلے کا آغاز ہوگیا۔ خیبر پختون خواہ کے ضلع اپر چترال میں سطح سمندر سے 12500 فٹ بلندی پر واقع شندور میں تین روزہ میلے کا اغاز ہوگیا ہے، جس میں چترال اور گلگت کی 10 پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ میلے کا افتتاح کمشنر ملاکنڈ اور ...
مزید پڑھیں »