کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا اپنی تمام رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا ایبٹ آباد (رپورٹ شوکت حسین ) کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا اپنی تمام رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا مہمان خصوصی صوبائی وزیر مال نزیر عباسی چیئر مین ڈیڈک کمیٹی ایم پی اے افتخار خان جدون تھے جبکہ انکے ہمراہ سٹی میئر شجاع نبی سابق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں فنڈز کے غلط استعمال پر تشویش ، وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کھیلوں کے حلقوں کا خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں فنڈز کے غلط استعمال پر تشویش ، وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ خیبرپختونخوا کے کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں جاری تعمیراتی کام پر گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ اگرچہ حکام کھیلوں کی ضروری سرگرمیوں اور مقابلوں کے لیے فنڈز کی کمی کا دعویٰ کرتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کا صوبائی کبڈی ٹورنامنٹ کروانے کا اعلان
خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کا وزیراعلی خیبرپختونخواہ کبڈی ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا اعلان خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن نے صوبائی سطح پر ستمبر میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کبڈی ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے .یہ فیصلہ صوبائی اسمبلی کے سرپرست اعلیٰ حاجی فضل الٰہی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس میں صدر ارباب نصیر، جنرل سیکرٹری سلطان ...
مزید پڑھیں »پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کا تربیتی کیمپ پشاور میں شروع
پشاور میں پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، کھلاڑی بڑی تعداد میں شرکت رہے، تربیتی کیمپ کاافتتاح فیڈریشن کی نائب صدرڈاکٹرعاصمہ محمد۔نے کیا پشاور: پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ، الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم کی جیت
ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ، الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم کی جیت ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں الیون سٹار ہاکی کلب اور ینگ الیون سٹار ہاکی کلب کے مابین سوات ہاکی کلب پر مقابلہ ہوا جو کہ الیون سٹار کلب کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا ، ینگ الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطان کے اونر علی ترین کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
معروف کاروباری شخصیت ملتان سلطان کے اونر علی ترین نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا میں عوامی مسائل ۔ کھیلوں کے فروغ ، صوبائی حقوق اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا فروغ ، ...
مزید پڑھیں »لال سعید خان غربت کو شکست دینے والا دنیائے باکسنگ کا ہیرو
لال سعید خان غربت کو شکست دینے وال ادنیائے باکسنگ کا ہیرو، جنہوں نے دنیا میں پاکستان کو پہچان دیا غنی الرحمن لال سعید خان کا شمار خیبر پختونخوا کے ان غیر معمولی کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا۔ پشاور کے نواحی گاؤں اضاخیل میں پیدا ہونے والے لال ...
مزید پڑھیں »وزیرِ اعظم شہباز شریف سے "سفیان محسود” کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے اور حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے 5 سالہ سفیان محسود نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا کر پاکستان اور اپنے والدین کا نام روشن کیا، ...
مزید پڑھیں »"پشاور کے اعلیٰ کالجوں میں کھیلوں کے کوٹے پر سیاسی اثر و رسوخ کا غلبہ”
"پشاور کے اعلیٰ کالجوں میں کھیلوں کے کوٹے پر سیاسی اثر و رسوخ کا غلبہ” مسرت اللہ جان صوبائی دارالحکومت پشاور میں کے سرکاری کالجوں، خاص طور پر پشاور میں کھیلوں کے کوٹے میں سیاسی مداخلت بڑھتی جا رہی ہے، جس سے کھیلوں کے فروغ کے لیے قائم میرٹ پر مبنی نظام کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ کھیلوں سے ...
مزید پڑھیں »ڈی آئی خان کے کھلاڑی پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں خوار
ڈی آئی خان کے نوجوان کو پشاور سپورٹس کمپلیکس ٹیبل ٹینس کی تربیت انکار مسرت اللہ جان ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ سعید زادہ کو حال ہی میں پشاور میں ٹیبل ٹینس کے شوق کو آگے بڑھاتے ہوئے غیر متوقع چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسی ضلع سے تعلق رکھنے کے باوجود کئی اعلیٰ عہدے ...
مزید پڑھیں »