انٹرنیشنل تائیکوانڈو اٹورنامنٹ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر پشاورکیپٹن(ر) سرمد سلیم اکرم نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے پشاور (سپورٹس لنک) ضلعی انتظامیہ پشاور اور ریجنل سپورٹس افس پشاور نے ملائیشیا میں منعقدہ بی ایم ڈبلیو تائیکوانڈو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
خیبرپختونخواہ گھڑ سواری کی حقیقت: اشرافیہ کا کھیل، جس کی ادائیگی عام لوگ کرینگے
خیبرپختونخواہ گھڑ سواری کی حقیقت: اشرافیہ کا کھیل، جس کی ادائیگی عام لوگ کرینگے مسرت اللہ جان سو سال پہلے پاکستان میں آمدورفت اور تفریح کا منظر نامہ بالکل مختلف تھا۔ گھوڑے سب کیلئے تھے اوریہ نقل و حرکت اور روزی روٹی کے لیے ایک ضرورت تھی، جب کہ صرف دولت مند ہی گاڑی کے مالک ہونے کی عیش و ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ دو ستمپر سے شروع ہوگا
پشاورمیں منعقدہ انٹر ڈویژن پاکستان گوبل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ دوستمپرسےشروع ہوگا پشاور(سپورٹس لنک) پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کی سرپرستی میں خیبرپختونخوا(گلوبل)تائیکوانڈوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 21 ستمبرکیھلے جانیوالی انٹر ڈویژن پاکستان گلوبل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کاانعقاد کیاجائے گا۔ اس ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی بھرپور تیاری کے لیے 2 سے 17 ستمبر تک ایک ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پر کامیابیوں کے غلط استعمال کا الزام
خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پر کامیابیوں کے غلط استعمال کا الزام پشاور، : مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ایسوسی ایشن نے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی پر شدید تنقید کی ہے، اور ان پر مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کی کامیابیوں کا کریڈٹ لینے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ڈائریکٹوریٹ کا ایک اعلیٰ افسر ...
مزید پڑھیں »خواتین سمر بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا
خواتین سمر بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا پشاور (سپورٹس لنک) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا کیمپ کا باقائدہ افتتاح ڈی ایس او ایبٹ آباد جنید رحمن نے کیا اس ...
مزید پڑھیں »چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری
چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور(سپورٹس لنک) خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹس پرچیزیس ٹینس اکیڈمی میں آٹھ سے بارہ سال کے کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے گزشتہ روز سی پی او اکاؤنٹنٹ آفیسر حقیق الاسلام اور سی پی او اکاؤنٹنٹ آپریشن سہیل اختر نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو منعقد ہوگی
یوم دفاع کے موقع پر نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو، نمایاں کھلاڑیوں کے لئے 10 لاکھ روپے کے انعامات بی آر ٹی پر پہلی مرتبہ منعقد کی جانیوالی ریس میں ملک بھر سے اتھلیٹس حصہ لینگے ، رپورٹ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام یوم دفاع کے موقع پر نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو منعقد ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے
خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے پشاور ; غنی الرحمن خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے دو گروپوں کے درمیان جاری اختلافات نے صوبے کے باصلاحیت ویٹ لفٹرز کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ کھلاڑی جو مہینوں کی انتھک محنت کے بعد اپنی تیاری مکمل کرتے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری؟
خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی) میں، معذور کھلاڑیوں کو چند منتخب افراد کی اجارہ داری کی وجہ سے معذوری کے کھیلوں میں حصہ لینے میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ چارسدہ، پشاور، مردان، تیمر گڑھ اور سوات سمیت مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد
پشاور کی تقریب میں باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کھلاڑیوں کو خصوصی کارڈز سے نوازا رپورٹ: غنی الرحمن خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باکسنگ کھلاڑیوں کو ان کی نمایاں کارکردگی اور کھیل میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی سرکاری کارڈز دیے گئے۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »