پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں ، صرف کلب ہی ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونگی لاہور: پاکستان میں ہاکی کو منظم اور منظم کرنے کے فیصلہ کن اقدام میں، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کے فریم ورک کے اندر کلبوں اور اکیڈمیوں کے کردار کو واضح کرتے ہوئے ایک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد
ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد۔ االحمداللہ!!! بنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ناصر اقبال نے اپنے دورہ آسٹریلیا کے آخری اور بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار فتح کے ساتھ دورہ آسٹریلیا کا اختتام کیا ۔ ووکس ویگن بیگا اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت کر انہوں نے لگاتار پانچ میں سے چوتھا ٹائٹل جیت کر پاکستان ...
مزید پڑھیں »یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال میچ کا انعقاد
یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال کا انعقاد۔۔۔ میرانشاہ … یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے شمالی وزیرستان میں میں بنوں اور میرانشاہ کے مابین والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب نے بطور مہمان حصوصی شرکت کی اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل میرانشاہ ، اسپورٹس منیجر ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما محمد حسن شگری کی لاش ایک سال بعد آبائی گاؤں پہنچ گئی
کوہ پیما محمد حسن شگری کی لاش ایک سال بعد آبائی گاؤں پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک آرمی نے بیس کیمپ سے داسو تک فری ہیلی سروس دی، محمد حسن شگری گزشتہ سال جولائی میں بوتل نیک کے مقام پر المناک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے، ڈی سی شگر کی خصوصی کوششوں سے ایک سال بعد ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹرمحمد کلیم کی زیر صدارت جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے کامیاب انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس میں پنجاب بھرسے ہزاروں اتھلیٹس شرکت کریں گے،ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب زندہ قومیں اپنے ...
مزید پڑھیں »حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ سمر سپورٹس ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ سمر سپورٹس ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، پشاور(سپورٹس رپورٹر) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس ٹرننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا ، سمر کیمپ میں کراٹے ، آرچری ، سوئمنگ سمیت دیگر کھیلوںکے مقابلوں میں بچوں اور بچیوں نے بھر پور حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میںصوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور ...
مزید پڑھیں »گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری سے ملاقات
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نوجوان ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل باکسرز چیمپئینز بلال خان، سدیس خان اور ہدایت آفریدی نے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے نوجوان باکسنگ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ایشین و قومی سطح پر باکسنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ...
مزید پڑھیں »"زنگ آلود واٹر کولر: کے پی کے اسپورٹس کمپلیکس میں صحت کا خطرہ”
"زنگ آلود واٹر کولر: کے پی کے اسپورٹس کمپلیکس میں صحت کا خطرہ” مسرت اللہ جان پشاور، خیبرپختونخوا (کے پی کے) اسپورٹس کمپلیکس کی ایک واضح نگرانی میں، کھلاڑیوں کو واٹر کولرز کی خراب حالت کی وجہ سے صحت کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ زنگ آلود اور نظر انداز کیے گئے واٹر کولر صرف آنکھوں کی تکلیف نہیں ہیں ...
مزید پڑھیں »خاتون کوچ ہراسانی کیس ،انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد بھی خاموشی
خاتون کوچ ہراسانی کیس ،انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد بھی خاموشی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک اہلکارکی جانب سے خاتون کوچ کوہراساں کرنے کے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد بھی کچھ نہیں ہوسکا ، جبکہ متعلقہ اہلکار نے انکوائری آفیسرز کو بیانات دینے والے اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دی ہیں جس کی وجہ سے چارسدہ میں تعینات ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور- ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور نے پشاورمیں ہونیوالے کسی بھی قسم کے ٹرائلز سے لاتعلقی کا اظہارکیا ہے، ایسوسی ایشن کے نومنتخب سیکرٹری حاجی ظاہرشاہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال ...
مزید پڑھیں »