لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوران گراؤنڈ اسٹاف کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے، ان کے لیے مالی انعام کا اعلان کیا ہے۔ لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کے گراؤنڈ اسٹاف میں شامل 63 افرادپر مشتمل عملے کو احسن انداز میں ذمہ داریاں نبھانے پر بونس دینے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پاليسی کے تحت خواتين کرکٹرز کے لیے تين ماہ کے امدادی پيکج کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کی یہ تجویز عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے والے ویمنز ونگ نے پيش کی تھی، جسے چيرمين پی سی بی احسان مانی نے منظور کرلیا۔ اس اسکيم ...
مزید پڑھیں »امید ہے قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور، ( سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل، امورنوجوانان ، آثارقدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کرکٹ سیریز پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان انگلینڈ سیریز سے قومی ٹیم کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی خوش آئند ہے،امید ہے قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے ...
مزید پڑھیں »اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم والد کے انتقال کے باعث وطن واپس آرہے ہیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کل وطن واپس آجائیں گےشاہد اسلم اپنے والد کی وفات کے باعث پاکستان واپس آرہے ہیں محمد اسلم آج صبح لاہور میں انتقال کر گئے تھےڈربی میں موجود قومی اسکواڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاہد اسلم کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ...
مزید پڑھیں »جاوید مرتضیٰ کو پی سی بی کا چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاوید مرتضیٰ کو پی سی بی کا نیا چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے جاوید مرتضیٰ کی تقرری، تعیناتی کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ بی اوجی نے ان کی تعیناتی کی منظوری گذشتہ روز جمعرات کو ایک سرکلرقرارداد کے ذریعے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی اولمپئین اسد ملک کے گھر آمد،وفات پر لواحقین سے تعزیت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کی قیادت میں وفد نے اولمپیئن اسد ملک کی وفات پر ان کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت اوردعائے مغفرت کی اور ان کی فیملی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ آصف باجوہ کا کہناتھاکہ اسد ملک ایک عظیم کھلاڑی اور شفیق انسان تھے ،پاکستان ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »پی سی بی بورڈز آف گورنرز کا اجلاس، دوہری شہریت اورچیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے پر غور نہیں ہوا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے ویڈیو لنک پر گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں دوہری شہریت اورچیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے پر غور نہیں ہوا۔ترجمان کے مطابق بورڈ میں تمام تقرریاں اور کام آئین کے مطابق ہیں، اجلاس میں سی ای او سیم خان نے پاکستانی ٹیم کی تیاریوں پر بریفنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ کونسل نے پیشہ ور سرگرمیاں بین الاقوامی سطح پر دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باکسنگ کونسل نے ملک میں کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد پیشہ ور سرگرمیاں بین الاقوامی سطح پر دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے پی بی سی کے صدر افراز خان نے بتایا کہ وہ کچھ ذاتی وجوہات کی بنائ پر کھیل سے دور ہوگئے تھے اور کونسل کی تنظیم نو کے بعد ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی، انگلینڈ جانے کی تیاریاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ۔۔ دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حارث رؤف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہو گئے ۔ پی سی بی ان کی روانگی کے انتطامات کر رہا ۔یاد رہے ا سے قبل حارث رئوف کے کورونا وائرس ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کو ایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈسابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دے رہا ہے۔اس سلسلے میں سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا یہ موقع ان کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ ...
مزید پڑھیں »