اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم 28 جون کو لاہور سے انگلینڈ روانہ ہوگی،کرکٹ ذرائع کے مطابق برطانوی طیارہ کاکریو بھی برطانیہ سے آئے گا پاکستانی کرکٹ ٹیم 28 جون کو صبح دس بجے لاہور سے مانچسٹر روانہ ہوگی مانچسٹر سے ڈربی کی مسافت پنتالیس منٹ کی ہوگی جہاں پاکستانی کرکٹرز قرنطینہ کے 14 دن گزاریں گے
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
رمیز راجہ کا مصباح الحق کو سلیکشن سے متعلق سوچ بدلنے کا مشورہ
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے چیف سلیکٹر مصباح الحق کو سلیکشن سے متعلق اپنی سوچ تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پرانے چہروں پر انحصار کی پالیسی کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے یو ٹیوب چینل پر انگلینڈ ٹور کیلئے منتخب سکواڈ پر مصباح الحق کو10 میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کے نئے معاہدوں پرپیش رفت شروع کردی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2020سے 2023کیلئے ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کے نئے معاہدوں پرپیش رفت شروع کردی، ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کی خواہشمند کمپنیز سے بڈز کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کردیاگیاہے ۔ قومی مینز ٹیم کی پرنسپل اور ایسوسی ایٹ پارٹنرشپ کے حقوق جبکہ ویمنز ٹیم کی پرنسپل پارٹنر شپ کے حقوق فروخت کیلئے پیش کئے گئے ہیں ۔بڈز 21سے ...
مزید پڑھیں »ایسے کھلاڑی قابل غور سمجھے گئے جو انگلینڈ میں کامیابی دلا سکتے ہیں،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی چیف سلیکٹر مصباح الحق کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مستقبل کو نگاہ میں رکھتے ہوئے سکواڈ منتخب کیا اور ایسے کھلاڑی قابل غور سمجھے گئے جو انگلینڈ میں کامیابی دلا سکتے ہیں۔انگلینڈ ٹور کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنجنگ وقت ہے کیونکہ پاکستانی پلیئرز گزشتہ چند ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی کے کرکٹ کیرئیر پر ایک نظر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اپنے کرکٹ کیرئیر کے دوران مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی نے پاکستان کوٹیسٹ کرکٹ میں کئی اہم فتوحات دلائیں۔ 2010 میں مصباح الحق کے قیادت سنبھالنے کے بعد سےپاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والی جوڑی اب ایک نئے کردار میں پاکستان کرکٹ سے منسلک ہوئی ہیں۔ کرکٹ کریز کے پرانےساتھی اب ڈریسنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر18 ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا،کوچز کھلاڑیوں سے رابطہ رکھیں۔ سید فخر علی شاہ
کوٹری/لاہور(پرویز شیخ)”پاکستان انڈر18 ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا۔کوچز کھلاڑیوں سے رابطہ رکھیں”۔ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے اپنی صدارت میں فیڈریشن آفس میں پاکستان کی مذکورہ چیمپیئن شپ میں شرکت کے حوالے سے میٹنگ میں کیا۔ میٹنگ میں پاکستان کے پچنگ کوچ طارق ندیم، بیٹنگ کوچ عامر امداد، ...
مزید پڑھیں »آن لائن ٹریننگ سے نئے افسران کی کارکردگی بہتر ہوگی، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے آن لائن ٹریننگ پہلی بار شروع کی ہے جس میں سپورٹس بورڈ پنجاب اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نئے افسران کو تربیت دے رہے ہیں، آن لائن ٹریننگ نئے افسران کے لئے بہت اہم ہے، یہ ان کی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »تیمور خان بھٹی اور عدنان ارشد اولکھ کا پنجاب کی ٹیبل ٹینس کوچ زاہدہ سلطانہ اور تحصیل سپورٹس آفیسر نوشہرہ ورکاںمحمداعظم پال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امورنوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پنجاب کی ٹیبل ٹینس کوچ زاہدہ سلطانہ اور تحصیل سپورٹس آفیسر نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ ڈویژن محمداعظم پال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ہے۔ لواحقین کے نام اپنے تعزیتی پیغامات میں صوبائی وزیر کھیل ...
مزید پڑھیں »دورہ اانگلینڈ،قومی کرکٹرز طویل کیمپ کے انعقاد کے مخالف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے دورہ انگلینڈ کیلئے طویل کیمپ لگانے کی مخالفت شروع کر دی ہے جن کا موقف ہے کہ ملک میں ایک مہینے تک کیمپ میں رہنے کا مطلب مجموعی طور پر تین مہینوں کیلئے اہل خانہ سے دور رہنا ہو گا حالانکہ انگلینڈ کے دورے کے دوران ہی تیاریوں کیلئے کافی وقت مل جائے ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کی کل ایف آئی اے میں طلبی،فاسٹ بائولر کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کوکل 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔دوسری جانب سابق ٹیسٹ فاسٹ بولرشعیب اخترنے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایف آئی اے کے نوٹس پر پیش نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے ڈی جی ایف آئی اے کو طلبی ...
مزید پڑھیں »