لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسپنر ثقلین مشتاق نےبطور ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹرمیں ذمے داریاں سنبھال لیں۔ جبکہ گرانٹ بریڈ برن نے نیوزی لینڈ سے کام شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کو بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹر تعینات کیا تھا، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
نسیم شاہ نے کوہلی کو اپنے نشانے پر رکھ لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت کیخلاف سیریز ہوئی تو ویرات کوہلی کا سامنا کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں ہو گی اوروہ میرے نشانے پر ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کوہلی بحیثیت بیٹسمین پسند ہیں تاہم ان کا سامنا کرنے کا ڈر نہیں ۔واضح رہے کہ ایشیا کپ اور ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کو چیف سلیکٹر کی ذمہ داری نہیں سنبھالنا چاہئے تھی، باسط علی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی بیٹسمین باسط علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے کی عادت ڈالنا ہوگی اور انٹر نیشنل کرکٹ کو بحال کرنا ہوگا ۔ اگر کسی گراؤنڈ میں 30ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور وہاں تین ہزار شائقین کی موجودگی میں میچ ہو جائے تو یہ کرکٹ کی جیت ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »4سالہ دور ملازمت میں جس طرح کا کام کرنا چاہتا تھا نہیں کرسکا،مدثر نذر
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کر سکا۔ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کی آج پی سی بی میں مدت ملازمت ختم ...
مزید پڑھیں »ٹی 20ورلڈ کپ کو جلد بازی میں ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے، مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ سب لوگ چاہتے ہیں کہ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ہو، اسے جلد بازی میں ملتوی نہیں کیا جانا چاہیے۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ 16 ٹیموں کی میزبانی کرنا آسان نہیں، حکام کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے ایک ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ اوپنر توفیق عمر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر سابق اوپنر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیاہےاور اس کے بعد توفیق عمر اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور انہوں نے ...
مزید پڑھیں »بھارت سے سیریز ہوجاتی تو مقابلہ اچھا ہوتا، ناہیدہ خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا مقابلہ ہوتااور پاکستانی ٹیم اس سیریز میں بھارت کو ہراسکتی تھی۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ویمن چیمپئن شپ کی سیریز کے میچز ...
مزید پڑھیں »قومی خاتون کرکٹر عائشہ لاک ڈائون کی وجہ سے بہت کچھ مس کرنے لگیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عائشہ ظفر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سب سے مشکل مرحلہ کرکٹ نہ کھیل پانا ہے، اپنی کرکٹ روٹین، میچز کھیلنا، نیٹس پر جانا، سب بہت مس کر رہی ہوں، جس دن لاک ڈاون ختم ہوگا تو سب سے پہلے نیٹس پر جا کر کرکٹ کھیلوں گی۔نجی ٹی وی کو ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی، پاکستان کے پاس کیا متبادل پلان ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی کے خدشے کے پیش نظر متبادل پلان پر غور شروع کردیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل پر 28 مئی کو فیصلہ کرےگا اور خدشہ ظاہرکیاجارہا ہے کہ لاجسٹک اوردیگر مسائل ...
مزید پڑھیں »حسن کی کمر میں تکلیف ، علاج کے راستے میں سفری پابندی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو چکے ہیں تاہم کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں عائد سفری پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے باعث ان کا علاج کیلئے بیرون ملک جانا مشکل ہوگیا ہے۔اس سے قبل حسن علی گزشتہ برس ستمبر میں کمر کی تکلیف کا ...
مزید پڑھیں »