لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے شائقین کے بغیر کرکٹ کھیلنے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خالی سٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنا ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شعیب اختر کا کہنا ہے کہ خالی سٹینڈز کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں فائیوسٹار ہوٹل کی تعمیر ، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت اہم اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں بین الاقوامی معیار کا فائیو سٹار ہوٹل بنانے کے حوالے سے سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی صدارت میں پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ہوٹل کے منصوبے سے ...
مزید پڑھیں »سابق آئی سی سی پینل امپائرخضر حیات علیل ہو گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آئی سی سی پینل امپائرخضر حیات علیل ہو گئے خضر حیات کا مقامی ہسپتال میں پراسٹیٹ گلینڈ کا آپریشن ہوا ہے۔خضر حیات ہسپتال سے گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔خضر حیات نے دوستوں اور شائقین کرکٹ سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ خضر حیات نے علیم ڈار سے قبل پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان پی سی بی کا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو تعیناتی کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد پی سی بی کا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا گیا ہے۔ ندیم خان ان 16 امیدواروں میں شامل تھے جنہوں نے اس عہدیکے لیے درخواست دی تھی۔ اقبال قاسم(چیئرمین کرکٹ کمیٹی)، وسیم اکرم (رکن کرکٹ کمیٹی)، ڈیوڈ پارسنز (سابق ڈائریکٹر پرفارمنس ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کی بھی کمان مل گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے بھی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ بابراعظم پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے بھی ...
مزید پڑھیں »کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی و فروغ میں کمیونٹی و سوسائیٹیز سسٹم کا کردار اہمیت کا حامل ہے
لاہور(عائشہ ارم)”کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی و فروغ میں کمیونٹی و سوسائیٹیز سسٹم کا کردار اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ سسٹم کھلاڑیوں, طلباء و شہریوں کو انکے شوق و ٹیلینٹ کے مطابق کمیونٹی سروسز میں حصہ لینے کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے.جس سے مضبوط احساس اور سیکھنے اور سکھانے کے جذبے کے حامل کرداروں میں عملی طور ...
مزید پڑھیں »کپتانی جانے کے بعد سرفر از احمد کیلئے مزید بری خبر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےدوسری طرف بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ کی کمیٹی جس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان ڈائریکٹر انٹر ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز 1954ء کے گولڈ میڈلسٹ پہلوان دین محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ایشیئن گیمز1954 ء میں فن پہلوانی میں سونے کا تمغہ جیتنے والے دین محمد کی ملک کے لئے خدمات سراہنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے جمعہ کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر ملک و ...
مزید پڑھیں »سابق آلراؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانیکی خواہش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا پانچواں مرحلہ 7 مئی بروز جمعرات کی دوپہر 2 بجے شروع ہورہا ہے جہاں مداحوں کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے پسندیدہ آلراؤنڈر کو چننے کا ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر ،نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے ساتھ باؤلنگ کے خواہاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا تیسرا مرحلہ3مئی بروزاتوار کو شروع ہوا جہاں مداحوں کوٹیسٹ فاسٹ باؤلرز میں سے اپنی پسندیدہ جوڑی چننے کا موقع دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »