لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میچ فکسنگ کیس میں عمر اکمل پر پابندی کے معاملے میں وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر بھی میدان میں آگئے۔ذوالقرنین حیدر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کو کم قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ذوالقرنین حیدر نے مطالبہ کہا کہ عمر اکمل کی تمام جائیداد بھی ضبط ہونی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
شعیب اختر اور تفضل رضوی معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں، محمد یوسف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے آنے پر سابق فاسٹ ...
مزید پڑھیں »بیس بال سمیت تمام کھیلوں کے کھلاڑیوں کیلئے وزیراعظم سپیشل کورونا پیکیج کی منظوری دیں، سید فخرعلی شاہ
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ انہوں نے پاکستان کے اسپورٹسمین وزیراعظم عمران خان سے کورونا کے دوران اور بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے بیس بال سمیت ایشیا میں ٹاپ رینکنگ کی حامل تمام فیڈریشنز کے کھلاڑیوں اور کوچز لیئے اسپیشل پیکج کے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »سندھ میں خاور شاہ بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان خوش آئند ہے.محمد محسن خان
کوٹری/کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال وومین ونگ کی سیکریٹری جنرل عائشہ ارم نے کہا ہے کہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ پاکستان بھر میں مینز اور وومیز کے ساتھ ساتھ یوتھ بیس بال کے فروغ کے لیئے کوشاں ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے فاٹا, خیبرپختونخواہ, اسلام آباد اور پنجاب کے بعد ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے پتنگ بازی کرنے پر معافی مانگ لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر حسن علی کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد فاسٹ بولر نے معافی مانگ لی۔چند روز قبل فاسٹ بولر حسن علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ چھت پر کھڑے پتنگ اڑاتے دکھائی دے رہے تھے۔حسن علی کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی ...
مزید پڑھیں »صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کا سندھ میں بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان
حیدرآباد/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے نوجوان ریکارڈ ساز صدر سید فخر علی شاہ نے بانی بیس بال پاکستان سید پرویز شاہ خاور المعروف "خاور شاہ” کے نام سے منسوب سندھ میں بھی بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان کردیا ہے تاکہ سندھ سے مرد و خواتین, بوائز و گرلز تمام کیٹیگریز کے کھلاڑی تیار ہوں ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے سنیل گواسکر کوکرارا جواب دیدیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے کورونا فنڈنگ کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کی تجویز پر سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بھی ردِ عمل کا اظہار کیا تھا جس پر راولپنڈی ایکسپریس نے انہیں جواب دیا۔شعیب اختر سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فعال نظر آنے والے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کرونا وائرس کے خلاف ڈس انفیکشن گیٹ کی تنصیب اور افتتاح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وباء ہے ہمیں مل کر اس کے خلاف لڑنا ہے وفاقی حکومت اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات کی بدولت دیہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد کی فی کس 12ہزار روپے مدد کی جارہی ہے ، کھیلوں کی سرگرمیاں اس ...
مزید پڑھیں »سابق سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد ارشد بھٹی کی دوسری برسی پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں قرآن خوانی کا اہتمام
لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد ارشد بھٹی کی دوسری برسی کے موقع پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں قرآن خوانی اوران کی یاد میں پودا بھی لگایا گیا قرآن خوانی میں ایڈمنسٹریٹر جمنازیم ہال مصطفی شاہ اور سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے ملازمین نے شرکت کی ، قرآن خوانی کے موقع ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے والے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور ڈومیسٹک ٹیموں کے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 23 اور 24 مارچ کو شیڈول کیے گئے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں کی رواں سیزن کے پانچویں فٹنس ٹیسٹنگ ملتوی کردیے گئے ...
مزید پڑھیں »