لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال)کے دفتر کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان اور ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی بھی ساتھ تھے ،سجال کے صدر عقیل احمدنے ان کا استقبال کیا اور خوش آمدید کہا، اس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
عمر اکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سکواڈ میں انور علی کی شمولیت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے گئے عمر اکمل کی جگہ انور علی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو معطل کردیا تھا جس کے سبب وہ ...
مزید پڑھیں »سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران کی جانب سے ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران کی جانب سے ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سپورٹس کے فروغ کیلئے اقدامات کرتا رہے گا،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے نوجوانوں ...
مزید پڑھیں »سائمن ٹوفل،کرٹلی ایمبروز پی ایس ایل میلہ دیکھنے پاکستان آئینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بہترین ایمپائر کا پی ایس ایل میچز دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان، آسٹریلین سائمن ٹوفل اور ویسٹ انڈین لیجنڈ کرٹلی ایمبروز جلد پاکستان پہنچیں گے، دنیا کو پاکستان کے محفوظ ملک ہونے کا پیغام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بہترین ایمپائر کا اعزاز حاصل کرنے ...
مزید پڑھیں »تمام ٹیموں کے کپتان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آغاز کے منتظر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چونتیس میچز، بتیس روز اور چار مقامات، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میلہ سجنے میں محض ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز جمعرات کو ہوگا۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا افتتاحی میچ جمعرات کی رات9 بجے نیشنل اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پیر کے روز قومی کبڈی ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ قومی کبڈی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست رہی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل، باؤلرز کے لیے سب سے کامیاب لیگ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دوہزار سولہ سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ابتداء سے ہی دنیا کی چند بہترین ٹی ٹونٹی لیگز میں شامل ہے۔ گذشتہ چار سالوں سے جاری لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں محض تین روز باقی رہ گئے ہیں۔ امید کی جارہی ہے کہ بہترین اعداد و شمار کی حامل لیگ رواں سال ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان میچ ایچی سن کالج کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا جہاں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ایم سی سی نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پنجہ آزمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سنسنی سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گذشتہ 4 سالوں سے شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا محور ہے۔یہاں چندمخصوص ٹاکرے بھی ایونٹ کو چار چاند لگانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انہی میں سے ایک ٹاکراکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہے۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک مرتبہ ایونٹ کا ٹائٹل جیت چکی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل نے بھی ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں جس کی خاص بات تو یہ ہے کہ اس بار لیگ کے تمام تر میچز پاکستان میں ہی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اب مداحوں کی پسندیدہ ترین ایپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل نے ...
مزید پڑھیں »