لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی خواتین اسکواڈ نوسا ہیڈز،کوئینز لینڈ پہنچ چکا ہے۔ میگا ایونٹ رواں ماہ آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔عالمی کپ میں شرکت سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف 3 وارم اپ میچوں میں شرکت کرے گی۔ یہ میچز 7، 9 اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ کا لاہور کی بائیو مکینک لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حفیط کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور یورنیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمس) میں قائم بائیو مکینک لیب میں ہوا جس کی رپورٹ 14 روز کے اندر آئے گی۔گزشتہ سال 30 اگست کو کاؤنٹی کرکٹ میچ کے دوران حفیظ ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا نے پشاور زلمی سے معاہدہ کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں شامل فرنچائزز اپنے اسٹاف اور ٹیموں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے چاہنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے بیٹنگ لیجنڈ ہاشم آملہ نے پی ایس ...
مزید پڑھیں »ایم سی سی کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت سعود شکیل نادرن کی قیادت روحیل نذیر کرینگے
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کی فاتح ٹیم کے کپتان سعود شکیل کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ 24 سالہ سعود شکیل مارلی بون کرکٹ کلب کے خلاف 50 اوورز پر مشتمل میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ ایم سی سی کی ٹیم 13 سے 19 فروری تک لاہور ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس ہو گیا، کس نے جیتا اور کیا فیصلہ کیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی طرح ...
مزید پڑھیں »ہور قلندرز کا ایک اور بالر بگ بیش لیگ کا حصہ بن گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کا ایک اور بالر بگ بیش لیگ کا حصہ بن گیا، پلئیر ڈویلپمنٹ پروگرام سے شناخت بنانے والے دلبر حسین میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔لاہور قلندرز کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ثمرات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں کھیتی باڑی کرنے والا نوجوان آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں پہنچ گیا۔دلبر حسین کو میلبرن اسٹارز ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پی سی بی اپنی جانب سے آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے گا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے پاکستان کو 142 رنز کا ہدف دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 142رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جسے اس کے اوپنرز تمیم اقبال اور محمد ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم کی تیاریاں جاریں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کی تیاریاں جاری ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میچ پریکٹس کی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہیں، پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »احسان علی اور حارث کل بنگلہ دیش کیخلاف ڈیبیو کرسکتے ہیں،بابر اعظم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔قذافی سٹیڈیم، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ آئی لینڈرز کی طرح غلطیاں نہیں دہرائیں گے بلکہ بنگلا دیش کے خلاف ...
مزید پڑھیں »