لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز ، آرکیالوجی، ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پیر کے روز پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے تحصیل سپورٹس آفیسرز اور ڈویژنل کوچز نے پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سنوکر کے کھیل کو فروغ اور نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، دوسری مرتبہ سنوکر ورلڈچیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف پاکستان کا فخر ہیں، نوجوانوں کو سپورٹس ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ تگڑی کرنا ہوگی،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کے کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ایک ریسٹورنٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ فیورٹ نہ پاکستان کو کہہ سکتے ہیں اور نہ بنگلہ دیش کی ٹیم کو۔قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »بلال آصف گلوکار بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر بلال آصف نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیئے، جلد ہی پہلا گانا ریلیز کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ جلد ہی اپنا نیا گانا ’اکھیاں‘ ریلیز کرنے جارہے ہیں جس کے لیے وہ بہت پرجوش ہیں۔پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ...
مزید پڑھیں »انیس ممکنہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کیمپ کے لیے طلب کرلیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن میں شامل بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آغاز پیر سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 جنوری سے شروع ہونے والے تربیتی کیمپ کے لیے 19 ممکنہ کھلاڑیوں کونیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں طلب کرلیا ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ: نوجوان کھلاڑیوں کا جنوبی افریقہ میں شاندار کارکردگی دکھانے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان (14 سال قبل آخری مرتبہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم) اپنے سفر کا آغاز اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 19 جنوری بروز اتوار کو پوچیف اسٹروم کے نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اسپورٹس ویلج گراؤنڈ میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل آباد طارق نذیر کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل آباد طارق نذیر سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا،گزشتہ روزانہوں نے ان کی رہائش گاہ پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرے اور لواحقین کو صبرِو جمیل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نابینا کھلاڑیوں کا جوڈو اور بیس بال کا تین روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے جوڈو اور بیس بال کے نابینا کھلاڑیوں کا پیرا اولمپک گیمز 2020ء کے کوالفائنگ رائونڈ کی تیاری کیلئے جاری تین روزہ تربیتی کیمپ بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں اختتام پذیر ہوگیا، وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائوزاہد قیوم اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کھلاڑیوں سے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بابر اعظم کو دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز اس سے قبل 2017 میں بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا حصہ رہ چکے ہیں۔بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان کردہ ون ڈے ٹیم آف ...
مزید پڑھیں »کبڈی ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری،میگا ایونٹ 9فروری سے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) رواں سال پاکستان میں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ میگا ایونٹ 9 فروری سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں سال کبڈی کا سب سے بڑا ایونٹ ہو گیا، ورلڈکپ کے دوران کا آغاز 9 فروری سے ہو گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت سمیت دس ٹیمیں شامل ہونگی۔ پول اے ...
مزید پڑھیں »