لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل آلراؤنڈر قاسم اکرم کا تعلق لاہور سے ہے، اپنے پسندیدہ کھیل میں ان کی انٹری ایک بال پکر کی حیثیت سے ہوئی۔ بچپن سے کھیل کے شوقین قاسم اکرم بلاناغہ اپنے گھر کے قریب موجود ایک مقامی کرکٹ کلب میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
سنٹرل کنٹریکٹ کےحامل کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب،سرفراز احمد بھی شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل قومی کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کر لیا گیا ہے جن میں سابق کپتان سرفراز احمد کا نام بھی شامل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آئندہ ہفتے 6 اور 7 جنوری کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوں گے۔فٹنس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں رابطوں میں تیزی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ میں رابطوں میں تیزی آ گئی،بنگلہ دیش کی ٹیم کو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ضرور آنا چاہیے، پی سی بی کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک دو روز میں مثبت جواب ملنے کی امید ہے۔ذرائعکے مطابق پاک بنگلا دیش دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پی سی ...
مزید پڑھیں »شدید سردی کے باعث عالمی کپ کبڈی ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) عالمی کبڈی کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے لاہور میں موجودہ موسم کی بری صورتحال کو مدد نظر رکھتے عالمی کبڈی کپ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے اب یہ عالمی کبڈی کپ 9 فروی سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی 20-2019 کے اعداد و شمار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک اسٹرکچر کو ازسر نو ترتیب دیا۔ 14 ستمبر سے شروع ہونے والے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا آغاز پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی سے ہوا۔ ٹورنامنٹ میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں نے شرکت کی، جس سے کھیل کے معیار میں واضح بہتری دیکھی گئی۔ قائداعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ نے فرسٹ کلاس سے بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے فاسٹ بولر اعزاز چیمہ کو چیمپئن بولر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اعزاز چیمہ نے دو روز قبل قائداعظم ٹرافی کے اختتام کے موقع پر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے سماجی رابطے کی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کو انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر مصباح الحق کی سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انڈر19ورلڈکپ میں شرکت سے روک دیا، وہ بدھ سے شروع ہونے والے انڈر19ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے میں شریک نہیں ہوں گے۔نسیم شاہ کی جگہ ریزور پلیئرز کی فہرست میں شامل محمد وسیم خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیاگیا، پی سی بی ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو سال 2019 کے بہترین بولرز قرار دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو سال 2019میں قومی کرکٹ ٹیم کے بہترین بولرز قرار دے دیا ۔ ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ رواں سال قومی ٹیم محدود اوورز کی کرکٹ میں زیادہ کامیابیاں حاصل نہ کرسکی، جس کی بڑی وجہ اہم میچز سے قبل ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی سال 2019کی کارکردگی رپورٹ
اسلام آباد /لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی سال 2019کی کارکردگی رپورٹ تیار کر دی ہے ۔رپو رٹ کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ کو شکست دی،جبکہ کپتان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم روحیل نذیرمجموعی طور پر 2019 قومی انڈر 19 ٹیم کے لیے بہتر ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ ،رائونڈ میچز میں نووا میڈ، سیماٹکس ٹیکنالوجی اور آئی بیکس ڈیجیٹل کی کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، سیماٹکس ٹیکنالوجی اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کرلی۔ کرکٹ سینٹر میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نووا میڈ نے سٹوورٹ کو 10 رنز سے شکست دی۔ نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز سکور کیے۔ شان مشتاق ...
مزید پڑھیں »