لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے سندھ کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے،سندھ کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کریں گے۔ انہیں محدود ترین طرز کی اس کرکٹ میں انور علی، اسد شفیق، خرم منظور، میر حمزہ، محمد حسنین، رومان رئیس اور شرجیل خان جیسے کھلاڑیوں کا ساتھ میسر ہوگا۔ سابق کرکٹر باسط علی بطور ہیڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
وقار یونس کے والد کا انتقال،پاکستان کرکٹ بورڈ کا اظہار افسوس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے کہاکہ محمد یونس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ،ٹیم سلیکشن،کوچز تقرری اور مستقبل کے وژن پر عاقب جاوید کے سنجیدہ سوالات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ساتھ شروع ہو رہا ہے لیکن اس سے پہلے ہی سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے ڈومیسٹک کرکٹ کی ٹیموں کی سلیکشن، کوچز کی تقرری، ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعیناتیوں اور مستقبل کے وژن پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی میں میرٹ کا قتل عام ،ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں میں سفارشی کھلاڑیوں کی بھر مار
لاہور (رپورٹ: محمد قیصر چوہان)میرٹ کا راگ الاپنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف سپورٹس مین وزیراعظم عمران خان کے دور اقتدار میں پی سی بی میں اقرباءپروری عروج پر پہنچ گئی ،ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں میںسفارشی کھلاڑیوں کی بھر مار ، شاندار کار کردگی دکھانے والے کھلاڑی منہ دیکھتے رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاننگ شروع کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاننگ شروع کر دی، نیوزی لینڈ کے لیے بھی اسکواڈ میں 30 کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی۔ پی سی بی نے دورۂ نیوزی لینڈ کی ...
مزید پڑھیں »چانس نہ ملنے پر انڈر 19کرکٹر کبیر احمد افغانستان پہنچ گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انڈر ۱۹ ٹرائل کے لئے سلیکٹ کیے گئے کبیر احمد افغانستان پھنچ گئے۔پاکستان میں چانسز نہ ملنے کے سبب افغانستان جانے کا فیصلہ کیاکبیر خان کو لاہور قلندر نے ٹیلنٹ ہنٹ کے بعد ایمرجنگ پلیئر میں شامل کیا تھا ۔کبیر احمد کو ماہانہ ۱۰ ہزار روپے بھی لاھور قلندری کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »اظہر علی یوم دفاع پر ریلیز قومی نغمے کے دیوانے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی یومِ دفاع پر ریلیز ہونے والے نغمے ’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘ کے دیوانے ہوگئے۔کپتان اظہر علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ نغمہ سُن کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔انہوں نے نغمے گانے والے تمام گلوکاروں کی بھی تعریف کی اور لکھا کہ ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک سے کی جائے،پی سی بی کی ثالثی عدالت سے درخواست
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیلوں کی ثالثی عدالت سے عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک پر کرنے کی درخواست کردی، پی سی بی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ویڈیو لنک سماعت سے فریقین کے اخراجات کم ہوں گے۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی ثالثی عدالت میں پی سی بی اور عمر اکمل فریقین ہیں، عمر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا۔اقبال قاسم نے گزشتہ روز پی سی بی کو بھیجے گئے اپنے استعفیٰ میں لکھا :(وہ ایک) ڈمی چیئرمین ہیں جو ایک مستحق میچ ریفری بھی تجویز نہیں کرسکتا، کرکٹ کھیلنے والے ایسے کرکٹرز جو اہلیت کے معیار ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 208 میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن 21-2020کا شیڈول جاری کردیا
• قومی ٹی ٹونٹی کپ کافرسٹ الیون ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،یکم سے 8 اکتوبر تک جاری رہنے والے قومی ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کی میزبانی لاہور کے سپرد• قومی انڈر19 کرکٹ کے مقابلے13 اکتوبر سے29 نومبر تک لاہور، مریدکے اورشیخوپورہ میں ہوں گے• قائداعظم ٹرافی کے فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »