• ثمن ذوالفقار ڈویلمپنٹ پینل میں شامل واحد خاتون میچ ریفری، سابق انٹرنیشنل کرکٹر صباحت رشید بھی ویمنز میچ آفیشلز پینل میں شامل لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایک جامع عمل کے تحت سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ کوویڈ19 کے سبب ایونٹ کے بقیہ میچز 17 مارچ کو ملتوی کردئیے گئے تھے۔ ایونٹ کے چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ چودہ نومبر کو ایونٹ کا کوالیفائر اور ایلمنٹر ون، ڈبل ہیڈر کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائس کی فروخت کیلیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ وسیع تجربہ اوراچھی ساکھ رکھنے والی کمپنیز کو ٹینڈرز کے لیے دستاویزات اورمزید تفصیلات ارسال کی جائیں گی۔ پی سی بی نے رواں سال نومبرسے مارچ 2023 تک ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کا قیام
روایتی کھیل ہماری ثقافت کی پہچان، ان کو فروغ دے کر نئی نسل کو اپنی روایات سے آگاہی دے سکتے ہیں،احسان بھٹہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پنجاب کے گلی، محلوں کے روایتی کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،کونسل کے پیٹرن وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی ...
مزید پڑھیں »یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام جدید کوچنگ کے موضوع پر آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام منگل کے روز جدید کوچنگ کے موضوع پر آن لائن تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی،ورکشاپ کا اہتمام سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اینڈ ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر کیا گیا، ورکشاپ کی میزبانی ڈویژنل سپورٹس آفس فیصل آباد نے کی،ڈویژنل ...
مزید پڑھیں »دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دبا کا شکار کردیا، محسن حسن خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دبا کا شکار کر دیا۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان محسن حسن خان نے بتایا کہ دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دبا کا شکار کر دیا، رائے عامہ بن رہی ہے کہ تینوں ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے فروغ کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر)خالد سجاد کھوکھرنے گزشتہ روز ملاقات کر کے انہیں ملک میں ہاکی کی بحالی سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا آرمی نے ہمیشہ کھیلوں بالخصوص ہاکی کو سپورٹ کیا حکومت ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کھلاڑی سید کرار عباس فردوسیہ قبرستان میں سپرد خاک
مرحوم پاکستان میں تائیکوانڈ متعارف کروانے والے حکیم نادر عباس مرحوم کے صاحبزادے تھے لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں مارشل آرٹ کے معروف اسٹائل تائیکوانڈو کو متعارف کرانے اور نیشنل سکول آف تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے بانی حکیم نادر عباس زیدی بلیک بیلٹ ٹین ڈان (ڈبلیو ٹی ایف، کوریا) مرحوم کے صاحبزادے نیشنل سکول آف تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیےچھ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان
• ہر ٹورنامنٹ کے لیے ایسوسی ایشنز کے کپتانوں اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ کے لیے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا• گذشتہ سال کی نسبت 34 نئے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے کنٹریکٹ پیش کیے جارہے ہیں• روحیل نذیر اور حیدر علی کے علاوہ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »لاہور کے کرکٹر احسان اللہ افغانستان پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاهور کے کرکٹر احسان اللہ افغانستان پہنچ گئےاحسان اللہ شپگیزہ نومی کرکٹ لیگ میں کابل ٹیم کو نمائندگی کریں گےاحسان اللہ لاہور بلو کی جانب سے کھیلتے رہے ہیں احسان اللہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایونٹس میں بھی شرکت کرتے رہے ہیں احسان اللہ نسیم شاہ اور دیگر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں احسان اللہ سلیمان ...
مزید پڑھیں »