اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ مہمان خصوصی آئی جی، پولیس اسلام آباد، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے جوائنٹ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports
آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈ میں جاری.
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ___________ چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ / محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ کے مختلف پانچ گراؤنڈ میں جاری ہے۔ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ نوشکی میں شہید ضیا فاؤنڈیشن سوراب کو ایک کے مقابلے تین ...
مزید پڑھیں »میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ.
کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اب ہوگی میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ کوئٹہ: محکمہ کھیل بلوچستان کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی اور فروغ کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں اج وزیر برائے کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی.
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان کا چھ مختلف کھیلوں کا 54 رکنی دستہ چین روانہ ہوگیا.
پاکستان کا چھ مختلف کھیلوں کے لئے 54 رکنی دستہ ایشین گیمز میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے سکیورٹی انچارج کیپٹن محمد اشرف نے بتایا کہ 54 رکنی قومی دستے میں کھلاڑی اور آفیشلز شامل ہیں۔ چھ کھیلوں کے مقابلوں میں ہاکی، سوئمنگ، سکواش، تائیکوانڈو، ٹینس اور ...
مزید پڑھیں »نائلہ کیانی مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں.
نائلہ کیانی 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں نیپال میں واقع ماؤنٹ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ہے، نائلہ نے گزشتہ شام چھ بجے کیمپ ٹو سے سمٹ کی جانب پیش قدمی شروع کی تھی اور آج صبح سوا سات بجے مناسلو کے ٹاپ پر پہنچیں نائلہ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی.
ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ پاکستان کی ٹیم نےمنگولیا کے بعد چائنیز تائے پی (تائیوان ) کو بھی 0-3 سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے چائنیز تائے پی کیخلاف 18-25، 20- 25اور 19-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی ہے
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی کی شرکت.
کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی فاونڈیشن کی جانب سے پیس اینڈ کریز پروگرام پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کا بڑا اعزاز، دسویں کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیئر مین جاوید آفریدی نے خصوصی شرکت کی، کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی ...
مزید پڑھیں »گجرات ; حیدر عباس نے ظہور الہٰی اسٹیڈیم گجرات کا دورہ کیا.
اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے ظہور الہٰی اسٹیڈیم گجرات کا دورہ کیا ( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) کبڈی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے کہا کہ 21 تا 24 سبمتر تک پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں قومی سطح ...
مزید پڑھیں »پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ کراٹے ایکریڈیٹ کورس مکمل ہوگیا.
پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ کراٹے ایکریڈیٹ کورس مکمل ہوگیا سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے ٹیبل ٹینس ایرینا ہال میں ہونیوالے تین روزہ کراٹے ایکریڈیٹ کورس اختتام پذیر ہوگئی ، اس کورس میں صوبہ بھر سے 52 کے قریب مرد و خواتین کوچز نے حصہ لیا ، اختتامی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »