پاکستانی فٹبال ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔ مسلسل شکستوں کے باعث قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں6 درجے تنزلی ہوئی ہے ، قومی ٹیم 195 ویں سے 201 ویں پوزیشن پر آگئی ہے، فیفا رینکنگ میں صرف دس ٹیمیوں پاکستان سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sport linkpk
ورلڈکپ کوالیفائر ; نیدرلینڈز نے ون ڈے انٹرنیشنل کے سپر اوور میں ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔
ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز نے ون ڈے انٹرنیشنل کے سپر اوور میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 374 کا ٹوٹل بناڈالا۔ نکولس پورن نے 104 رنز کی شانداز اننگز کھیلی جبکہ برینڈن کنگ ...
مزید پڑھیں »سہیل طالب میموریل (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زیڈ اے اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔
سہیل طالب میموریل (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زیڈ اے اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔ دوآب کلب اور پاک فرمان کلب کو شکست دانش احمد کی سینچری، محمد سلمان کی تباہ کن باؤلنگ شاہ زیب ملک اور سکندر حُسین کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا ; جاوید میاں داد
سندھ پریمئر لیگ سے خطاب میں جاوید میاں داد کا کہنا تھا کہ خواہش تھی کہ سندھ میں کرکٹ ترقی کرے، ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا، معاشی مشکلات کے باعث کرکٹر مشکلات کا شکار ہیں، کھیل کی وجہ سے نوجوان برائیوں سے دور رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے لئے کھیل بہت ضروری ...
مزید پڑھیں »جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبالر شمائلہ ستار گرفتار
جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار لاہور سے گرفتار شمائلہ ستار کو گرفتار کرنے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے، جیل میں شناخت پریڈ کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس نے جناح ہاؤس حملےکا مقدمہ دہشتگردی سمیت سنگین دفعات کےتحت ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف سینئراسپورٹس صحافی، کرکٹ ریکارڈز اور اعداد و شمار کے بانی عزیز رحمت اللہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد قضاۓ الہی سے انتقال کر گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ان کی عمر تقریبا 81 برس ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت قانون کے تحت اپریل و مئی 2023 میں درخواستیں ڈائریکٹریٹ کے توسط سے دی گئی ہیں ، تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا پشاور… ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کے بارے میں تاحال ...
مزید پڑھیں »ماحولیاتی آلودگی اب ایک عالمی مسئلہ ہےجس کاواحد حل درخت لگانا ہے ; سی ای او لاہورقلندر عاطف رانا
کراچی۔ سی ای او لاہورقلندر عاطف رانا نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان اور تعلیمی اداروں کے توسط سے اپنی نئی نسل میں مثبت اور تعمیری سوچ کی آبیاری کیلئے شجرکاری کاپیغام پہنچانا قومی خدمت ہے اور شجر کاری کی اہمیت وافادیت اور شعورکو اجاگر کرنے کیلئے اس عمل کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنا ضروری ...
مزید پڑھیں »افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟
افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟ افتخار احمد نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی کے لفافے تقسیم کیے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑی کافی خوش نظر آئے، اور کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے ہنسی مذاق بھی کیا۔ Eidi extravaganza with @IftiMania as he spreads ...
مزید پڑھیں »