پہلے کوالیفائر میں اسمیپ آرمی اور اسٹرائیکرز مدمقابل باس ڈی لیڈ کی عمدہ تین وکٹوں کی اننگز اور ڈیوالڈ بریوس کی 31 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت اسیمپ آرمی نے نیو یارک اسٹرائیکرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا راؤنڈ کے آخری اور 28 ویں میچ اسیمپ آرمی نے اپنی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
گیارہ نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
گیارہ نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی خواتین کرکٹر شامل لاہور 09 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں خواتین کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کی سوچ کے تحت مزید 11 خواتین کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ...
مزید پڑھیں »بی آر ٹی نے کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے متنازعہ بیگ پر پابندی کا نفاذ، ردعمل کو جنم دیا۔
بی آر ٹی نے کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے متنازعہ بیگ پر پابندی کا نفاذ، ردعمل کو جنم دیا۔ مسرت اللہ جان پشاور میں چلنے والے ٹرانسپورٹ سروس بی آر ٹی کی طرف سے متعارف کرائی گئی ایک متنازعہ پالیسی نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے، خاص طور پر کرکٹ کھلاڑیوں کو بورڈ پر کرکٹ بیگ لانے سے منع کر ...
مزید پڑھیں »چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ ; مردوں اور خواتین کے ایونٹس کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ایونٹس کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کے تیسرے روز مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مردوں کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں مصر کے ابراہیم الکبانی نے ملائشیا کے اونگ سے ہنگ کو0-3 ...
مزید پڑھیں »سندھ حکومت کا پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ ہوسٹل کا سنگ بنیاد اور بلو ٹرف کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ ; پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔
ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 2023ء میں شرکت کے لیے پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم میں 9 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں جس میں علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عفان سلمان، مونس خان، احزام احمد، بلال اشعر، احمد سلمان، مصباح ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق.
بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کرکٹر آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن اپنے آبائی ضلع ...
مزید پڑھیں »زکا اشرف کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد ; قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین زکا اشرف کے راولپنڈی سٹیڈیم آمد زکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف نے شان مسعود ۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا زکا اشرف نے قومی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ فائنل میچ کے آفیشلز کا اعلان
ورلڈکپ فائنل، میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ فائنل کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ فائنل 2023 کیلئے تجربہ کار جوڑی رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ جوئیل ولسن تھرڈ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ اس ...
مزید پڑھیں »پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں فاٹا ریجن کو 44 رنز سے شکست لاہور 16 نومبر، 2023:ء پشاور ریجن نے فاٹا ریجن کو پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں 44 رنز سے شکست دیدی۔ اب فائنل میں پشاور کا مقابلہ کراچی وائٹس اور ملتان کے درمیان ...
مزید پڑھیں »