پاکستان فینسنگ فیڈریشن اور مارشل آرٹس پروموٹنگ فاؤنڈیشن کا کولیبریشن سے پہلا تعارفی ایونٹ اِسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں شرکا کی کثیر تعداد نے فینسنگ جیسے دلچسپ کھیل کو بہت سراہا۔ جبکہ ایڈوکیٹ حماد احمد جان نے اِسلام آباد فینسنگ ایسوسیشن کے جنرل سیکریٹری نعمان نصیر اور مارشل آرٹس پروموٹنگ فاؤنڈیشن کےآفیشلز قمر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام گرلز کا کائٹل اولمپیئن سمیر حسین الیون اور بوائز کا ٹائٹل اولمپیئن اخترالاسلام الیون نے جیت لیا پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کی گرین اور وائٹس ٹیموں کا میچ 2-2 گول سے برابر رہا نگراں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔
آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کےافتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔ جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔
نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔ اسلام آباد (رپورٹ ؛ نواز گوھر ) نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹرز چوہدری سعید اختر، محمد فیضان اور فدا محمد خان، فیڈرل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
بھارتی ریاست ہیماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 273 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت نے 274 رنز کا ہدف 48 ویں ...
مزید پڑھیں »لاہور ; پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ اختتام پذیر
لاہور میں پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ اختتام پذیر، نمایاں کھلاڑیوں کو میڈلز اور نقد انعامات سے نوازا گیا مسرت اللہ جان پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پذیر ہوئی، اختتامی تقریب میں چاروں صوبوں سے ثقافتی پرفارمنس پیش کی گئی۔ تقریب کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج غنی انسٹی ٹیوٹ فار کرکٹ میں آغاز ہوگیا
پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج غنی انسٹی ٹیوٹ فار کرکٹ میں آغاز ہوگیا۔ کیمپ میں بنگلہ دیش سیریز کے خلاف اعلان کردہ 15 رکنی سکواڈ کی تمام کھلاڑیوں کی ٹریننگ سیشن میں شرکت۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی نیٹ سیشن اور میچ سینریو میں حصہ لیا۔ کیمپ کے لیے اعلان کردہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹورنامنٹ کا بارہواں میچ کل کھیلا جائے گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں (کل)ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا بارہواں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا جس میں پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دے دی
چین کے شہر ہانگ زو میں 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ایشین گیمز میں کل 12 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پاکستان نے آج ایونٹ میں اپنا آخری میچ کھیلتے ہوئے ملائشیا کو شکست دے دی۔ ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے.
ذرائع کے مطابق ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارشد ندیم نے اپنے فیصلے سے متعلق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جانا ہے، ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »