16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پا کستان کے عمیرکیانی نے 38. 81 میٹر تھرو کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا جبکہ پاکستان ہی کی عمیمہ افتخار نے جیولین کی ویمنز ایونٹ میں 10.47 میٹرتھرو کر کے سلورمیڈل جیت لیا واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ قومی ایتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل بروز جمعرات شام 4:30 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے. جس میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا. ...
مزید پڑھیں »وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے 400×4 مکس ریلے میں پاکستان ایٹھلیٹس نے سیمی فائنل میں اپنی ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا پاکستانی ٹیم کے کوچ عرفان انورنے ...
مزید پڑھیں »ضلع مہمند، حلیمزئی ٹیلنٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کسئی کلب نے جیت لیا۔
ضلع مہمند، حلیمزئی ٹیلنٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کسئی کلب نے جیت لیا۔ فائنل میچ کے دوسرے ہاف میں کسئی کلب نے مسلسل تین گول کرکے غلنئی کلب کوہرادیا۔ مقامی عمائدین نے انعامات تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میں سی سی اے اور مقامی کھلاڑیوں نے اپنی مددآپ کے تحت حلیمزئی ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »اختر شہیدچیلنج فٹبال کپ ٹورنامنٹ ; گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)اختر شہید چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ ریلوے کلب حویلیاں این یو ایف سی اور الپائن کلب نواں شہر نے اپنے میچز جیت لئے ریلوے کلب حویلیاں نے ہزارہ کلب سلہڈ کو چار ایک سے جبکہ این یو ایف سی نے جدون ایف سی کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری
پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری گرین شرٹس مالدیپ کے بعد بھوٹان کیخلاف بھی فاتح ، پاکستان آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف مدمقابل ہوگا پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی ، مالدیپ کے بعد گرین شرٹس نے بھوٹان کو بھی شکست دیدی ۔ ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا
پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا پروگرام خیبر پختونخوا میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس باچا خان یونیورسٹی چارسدہ ارگنائز کریگی, پروگرام میں پندرہ سال سے پچیس سال کی بچیاں حصہ لینے کی اہل ہوگی, آرگنائزنگ سیکرٹری شبانہ ...
مزید پڑھیں »