نئی دلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ ہاسن جہاں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے شوہر اور سسرالی انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ ہاسن جہاں نے 27 سالہ محمد شامی پر سنگین الزامات لگائے ہیں، ہاسن کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بھارتی
افغانستان کے نوجوان بائولر کا ایسا کارنامہ جس نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کے راشد خان اور بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں مشترکہ طور پر دنیا کے نمبر ایک بائولر بن گئے ہیں جس کے ساتھ ہی افغان اسپنر دنیا کے سب سے کم عمر عالمی نمبر ایک بالر بن گئے۔آئی سی سی نے افغانستان ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو دھمکیاں دینے پر اتر آیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور آئی سی سی کے ساتھ کشیدہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، گزشتہ سال فنانس ماڈل پر بمشکل اتفاق ہوا تھا ،معمولی چنگاری نے ایک مرتبہ پھر بھارتی بورڈ کو سیخ پا کردیا ہے اور اس نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہر قسم کے معاہدے توڑنے کی دھمکی ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے کیلئے پر عزم
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماضی کے ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے کیلئے پر عزم ہوں۔ ایشین گیمز اگست میں انڈونیشیا میں شیڈول ہیں۔ ثانیہ کا شمار بھارت کی بہترین ٹینس سٹارز میں ہوتا ہے اور وہ 2006ء سے مسلسل ایشین گیمز میں کم ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ تک ٹیم کو مضبوط کرینگے،کوہلی
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کو اس کی سرزمین پر پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد ویرات کوہلی کے دل میں ورلڈ کپ جیتنے کے خواب مچلنے لگے۔ اپنے ایک بیان میں بھارتی قائد نے کہا کہ آخری میچ میں میزبان ٹیم کو ہرا کر سیریز 5-1 سے جیتنا ہدف ہے، دورے کے بعد ہم ...
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی اور کہا کہ تحقیقات میں کوئی ثبوت سامنے نہیں آسکا۔آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں انگلینڈ کے ایک اخبار نے ایشیز سیریز کے دوران اسٹنگ آپریشن کیا تھا، جس میں بھارتی سٹے بازوں کو ملوث بتایا ...
مزید پڑھیں »جب تک بھارت نہیں آتا، ہم بھی نہیں جائینگے،سلطان شاہ
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جب تک پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی تب تک پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ جمعرات کو عجمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مشکل حالات میں بھی بھارت کے دورے ...
مزید پڑھیں »