فٹ بال

رونالڈو کا عیدالفطر پر مسلمانوں کیلئے خصوصی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی

رونالڈو کی عید کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد

ویب ڈیسک: دُنیائے فٹبال کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں رونالڈو عید کے دن کے مناسبت سے مخصوص لباس میں نظر آئے اور کہا: "سب کو عید مبارک! اُمید ہے کہ اپنی فیملی اور پیاروں کے ساتھ یہ دن اسپیشل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔”

اس کے علاوہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے، اور دعا کی کہ یہ دن امن، خوشحالی اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!