دیگر سپورٹس

ڈسٹرکٹ ملتان فٹ بال کے نو منتخب صدر جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ

ملتان کرکٹ صدر محمد ارسلان خان کی ڈسٹرکٹ فٹ بال کے نو منتخب صدر میاں محمد جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ تقریب۔ پھولوں کا تبادلہ کیک cutting . میاں محمد جاوید قریشی کی تاج پوشی ۔ ملتان (محمد ندیم قیصر) ملتان کرکٹ کے مسلسل دوسری ٹرم کے صدر ارسلان خان کی طرف سے ڈسٹرکٹ فٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ میں ملک بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، وزیرکھیل پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،ایسے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوان برائیوں سے بچ جائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے ایف سی کالج لاہور میں چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ کے میچز کا افتتاح بیس بال کھیل کرکیا چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد خان بخش کی اسپورٹس ایسویسی ایشنز سے ملاقات

سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد خان بخش مہر نے صوبے کی تمام اسپورٹس ایسویسی ایشنز سے ملاقات میں کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے پر زور دیا۔ رواں سال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، قومی بیچ گیمز اور سندھ گیمز کے انعقاد پر زور دیا۔ منسٹر اسپورٹس سندھ سردار محمد بخش خان مہر۔ گزشتہ برس قومی گیمز کے مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو کیا جائے گا ; جاوید انورشاہوانی

ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو کیا جائے گا۔ جاوید انورشاہوانی اسکول کے بچے بچیوں کے لیے چھٹی کے دن کوچز کے زیر اہتمام کیمپس لگائے جائیں گے۔ سیکرٹری برائے کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کوئٹہ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) سیکرٹری برائے کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی کی زیر صدارت محکمہ کھیل ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ "شعیب کھوسو” کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈ تعینات شعیب کھوسو کو ایک ماہ کی ایڈوانس تنخواہ دی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری شعیب کھوسو کیخلاف جعلی ڈگری کا مقدمہ عدالت میں ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کا اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان

محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے ، اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان کردیا ہے. کراچی(19 اپریل 2024) سندھ کے وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر کی صدارت میں سندھ کی 45 اسپورٹس ایسوسی ایشنز کا سیکریٹری کھیل کے دفتر میں اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری اسپورٹس جلاالدین مھر، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن، سندھ باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل

 ایک برس کی غیر حاضری کے بعد آخرکار ورلڈ اوپن سکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن سکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔

پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔ ایونٹ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھا کلبز نے پی ایف ایف کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیا متعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ کے التوا کا فیصلہ کیا گیا نئے شیڈول کا اعلان کلبز سے رائے طلب کرنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’اولمپکس گو پیرس 2024 ‘‘ لانچ

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے پیرس 2024 اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’ اولمپکس گو- پیرس 2024 ‘‘لانچ کر دی ۔ آئی او سی کے مطابق شائقین کو حقیقی معنوں میں اولمپک گیمنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ’’ اولمپک گو-پیرس 2024 ‘‘ شروع کیا گیا ہے۔ آئی او سی کی ٹیلی ویژن اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل؟

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!