PSL2026

لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی دوڑ سے باہر ہوگئی

لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی دوڑ سے باہر

لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی دوڑ سے باہر ہوگئی،حیدرآباد کنگزمین نے پی ایس ایل11پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

کراچی میں ہونے والے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 108 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل 11 کے پلے آف میں جگہ بنائی۔

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز رن ریٹ کی بنیاد پر پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے،پشاور زلمی، ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں پلے آف میں پہنچ چکی ہیں۔

راولپنڈیز سے جیت کے بعد حیدرآباد کنگزمین،لاہورقلندرز اورکراچی کنگز کےپوائنٹس برابرہوگئے،گزشتہ روزلاہورقلندرزکی جیت پرکراچی کنگزرن ریٹ کی بنیادپرباہرہوئی۔

حیدرآبادکنگزمین نےراولپنڈیزکوبڑےمارجن سےہراکرلاہورقلندرزکوپلےآف سےباہر کردیا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!