کرکٹ

جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم کی پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم کی پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

کراچی: اور جنوبی افریقہ کی انڈر 19 ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

پاکستان انڈر 19 ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 103 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم نے 104 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

واضح رہے کہ یہ پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلی جا رہی ہے

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!