پاکستان کرکٹ بورڈ اور کامران اکمل میں معاملات طے

Written by

in

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر کامران اکمل کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اس معاملے پر قومی بیٹر کو نوٹس بھجوایا تھا اب فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد معاملے کو آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!