زمرے کے بغیر

آئی ایل ٹی 20: گلف جائنٹس نے ایم آئی ایمریٹس کو 5 رنز سے شکست دے دی

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے میچ میں گلف جائنٹس نے ایم آئی ایمریٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی، گلف جائنٹس کے 159 رنز کے جواب میں ایمریٹس کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنا پائی، گلف کے کپتان جیمز وینس نے 41 بالوں پر 59 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ...

مزید پڑھیں »

سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ۔ نشرہ سندھو کا آٹھواں نمبر۔ آل راؤنڈرز رینکنگ میں ندا ڈار پانچویں نمبر پر ۔   لاہور 13 دسمبر۔نیوزی لینڈ میں میزبان ٹیم کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک سے شکست دینے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ...

مزید پڑھیں »

 کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ; حسن علی کی واپسی

         کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان شامل   فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا شامل افتخار احمد، سعود شکیل، محمد نواز، اسامہ میر ٹیم میں شامل   حارث رؤف، حسن علی، محمد وسیم جونیئر، شاہین ...

مزید پڑھیں »

نائلہ کیانی نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

    نائلہ کیانی نے 8,125 میٹر کی متاثر کن اونچائی پر کھڑے شاندار نانگا پربت کو سر کیا۔ وہ نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ نائلہ نے اب کرہ ارض کی 8,000 میٹر کی زبردست چوٹیوں میں سے سات کو سر کر لیا ہے،   جس سے وہ اپنے وقت کی سب سے باصلاحیت کوہ پیماؤں ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین والی بال ٹیم کے لئے اچھی خبر ; ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری

  انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن نے ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری دیدی ، ملک میں خواتین والی بال کھیل کے فروغ اور ڈویلپمنٹ کیلئے انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن (ایف آئی وی بی) کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی تھی، پروگرام کے تحت انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن 12ماہ کی کوچنگ سپورٹ ، پاکستانی کوچز کی سکلز ڈویلپمنٹ، والی بال کا ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف ہی بنیں گے، فیصل کریم کنڈی.

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے ، امید ہے پیپلز پارٹی کے ذکا اشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے۔   گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ ...

مزید پڑھیں »

انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی جبکہ ہری پور نے دوسری اور مانسہرہ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی   مہمان خصوصی اسد جاوید خان جدون ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں میڈلز تقسیم کئے میزبان ایبٹ آباد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; سکواش کھلاڑی اویس احمد میڈل جیتنے کیلئے کافیپر امید ہے ۔

    نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش  ٹیم کوئٹہ روانہ ہوگئی ۔ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی اویس احمد 🏅 میڈل جیتنے کیلئے کافی پر مید ہے ۔   پشاور : کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش ٹیم ہ پشاور سے کوئٹہ روانہ ہوگئی ، ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل کپ وویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فاٸنل میں لاٸیکنز بی نے جیت لیا .

فیڈرل کپ وویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فاٸنل میں لاٸیکنز بی نے جیت لیا   اسلام آباد ( اعظم ڈار ) فیڈرل کپ وویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فاٸنل میں لاٸیکنز ”بی“ نے لاٸیکنز ”اے“ کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق مینز ایونٹ کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   ٹاس کے بعد گفتگو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پچ لگ رہی ہے اسی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free