سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کائل کوٹزر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Written by

in

سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کائل کوٹزر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، یاد رہے کہ کائل کوٹزر کی قیادت میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے 2018 کے عالمی کپ میں انگلینڈ کو سپر 12 مرحلے میں شکست دیکر بڑا اپ سیٹ کردیا تھا

 

 

 

کائل کوٹزر نے رواں سال مئی میں ٹیم کے دورہ امریکا کے بعد قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا تاہم اب انہوں نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

error: Content is protected !!