کوشش تھی کہ کوالیفائنگ راؤنڈ جیت کر ورلڈ کپ کھیلیں ؛ کپتان فاطمہ ثناء
آج میرا خواب پورا ہو گیا خواہش تھی کہ جب کپتان بنوں تو ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کروں

آج میرا خواب پورا ہو گیا خواہش تھی کہ جب کپتان بنوں تو ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کروں
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کی میڈیا سے گفتگو ورلڈ کپ میں صرف بھارت سے نہیں، تمام ٹیموں سے میچ جیتنا چاہتے ہیں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم میں زیادہ فاسٹ باؤلرز ہونی چاہیے
خوشی ہے کہ ڈیانا بیگ میرا اچھا ساتھ دے رہی پے کوشش تھی کہ کوالیفائنگ راؤنڈ جیت کر ورلڈ کپ کھیلیں
کپتانی کے دوران کوشش کرتی ہوں کہ غصہ نا کروں
ورلڈ کپ میں کسی کی وکٹ خاص ٹارگٹ نہیں، جو ٹیم کے کام آئے گی وہی میرا ٹارگٹ ہو گا، چاہتے ہیں زیادہ سے زیادہ انٹرنشینل میچز کھیلیں
بطور کھلاڑی یہ ماننا ہے کہ برا وقت کسی پر بھی ا سکتا ہے اگر کرکٹ شائقین ہم سے خوش ہو رہے ہیں تو یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے مینز ٹیم پر برا وقت ہے، جلد وہ بھی عوام کو خوش کریں گے
ہم جانتے تھے کہ ہماری سپنرز ہمیں کسی بھی صورتحال سے میچ جتوا سکتی ہیں، فاطمہ ثناء



