Tag: caribean cricket

  • آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان

    آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان

     

     

    آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان

    یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے جن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

    ٹیموں نے جن کھلاڑیوں کی اگلے سیزن سے لئے ٹیم میں برقرار رکھا ہے ان کی تفصیل ہے۔
    ابوظبی نائٹ رائیڈرز: علی خان، آندرے رسل، چرتھ اسلنکا، جو کلارک، صابر علی، سنیل نارائن، مارچنٹ ڈی لانگ اور مطیع اللہ خان۔

    ڈیزرٹ وائپرز: ایلکس ہیلز، علی نصیر، کولن منرو، دنیش چندی مل، گس ایٹکنسن، لیوک ووڈ، ماتھیشا پتھیرانا، روہن مصطفی، شیلڈن کوٹریل، شیرفین ردرفورڈ، ٹام کرن اور ونندو ہسارنگا۔
    دبئی کیپیٹلز: دشمنتھا چمیرا، جو روٹ، راجا عاکف، روومین پاول اور سکندر رضا۔

    گلف جائنٹس: ایان افضل خان، کارلوس بریتھ ویٹ، کرس جارڈن، کرس لین، گیرہارڈ ایرسمس، جیمز ونس، جیمی اوورٹن، ریحان احمد، رچرڈ گلیسن، سن چت شرما اور شمرون ہیٹ مائر۔

    ایم آئی ایمریٹس: آندرے فلیچر، ڈینیل موسلے، ڈوین براوو، فضل الحق فاروقی، جورڈن تھامسن، کیرون پولارڈ، میک کینی کلارک، محمد وسیم، نکولس پورن، ٹرینٹ بولٹ، ول سمیڈ اور ظہور خان۔
    شارجہ واریئرز: کرس ووکس، جو ڈینلی، جنید صدیقی، مارک ڈیال، محمد جواد اللہ اور ٹام کوہلر کیڈمور۔

     

     

  • پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

    پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

     

     

    پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

    چوہدری ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈکواٹرز آمد

     

    پی سی بی کے اعلی عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا

     

    ذکاء اشرف کے چارج سنبھالنے کی کاغذی کارروائی مکمل کرلی گئی

    ذکاء اشرف پی سی بی ملازمین کے ساتھ گھل مل گئے

     

     

    ذکاء اشرف کچھ دیر میں نئی مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے

     

    پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا

     

    اجلاس میں کرکٹ بورڈ کی آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی

     

     

  • وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

    وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

     

     

    وفاقی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،

    جس کے مطابق 19 اور 20 جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہوگئی، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی 19 جون شب 12 بجے سے ختم ہوگٸی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے

    سربراہ نجم سیٹھی سمیت تمام ممبران غیر فعال ہو گٸے، منیجمنٹ کمیٹی کو اب کوٸی فیصلے کرنے کا اختیار نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کو پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے نامزد کر دیا۔
  • اتوار سے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ T20I کے ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔

    اتوار سے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ T20I کے ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔

    اتوار سے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ T20I کے ٹکٹ دستیاب ہیں۔

    • تین لاہور T20I کے ٹکٹ دستیاب ہیں۔ راولپنڈی اور کراچی کے میچز کی تفصیلات کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائے گا۔

    • آن لائن ٹکٹ pcb.bookme.pk پر صبح 11 بجے سے دستیاب ہوں گے۔


    لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے ٹکٹس اتوار (2 اپریل) کو صبح 11 بجے فروخت ہوں گے۔ دونوں ٹیمیں 14، 15 اور 17 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے 250 روپے سے لے کر 3000 روپے تک سستی ٹکٹوں کی قیمتیں مقرر کی ہیں۔ انکلوژر کے زمرے اور قیمتیں درج ذیل ہیں:

    VVIP انکلوژر (وسیم اکرم) – 3,000 روپے
    VIP انکلوژرز (فضل محمود اور عمران خان) – 2,000 روپے
    • پریمیم (راجہ اور سعید انور) – PKR1,000

    • فرسٹ کلاس (عبدالقادر، اے ایچ کاردار، جاوید میانداد اور سرفراز نواز) – 500 روپے
    • جنرل (حنیف محمد، امتیاز احمد، انضمام الحق، ماجد خان، نذر، قائد، سعید احمد اور ظہیر عباس) – PKR250

    کل سے شروع ہونے والے پہلے مرحلے میں ٹکٹس آن لائن pcb.bookme.pk پر دستیاب ہوں گے اور شائقین انہیں اصل شناختی کارڈ استعمال کرکے خرید سکتے ہیں۔ اسٹیڈیم میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے شائقین کو اپنی اصل شناختی کارڈ یا بی فارم (18 سال سے کم عمر افراد کے لیے) لانا ہوگا۔

    فزیکل ٹکٹ دوسرے مرحلے میں 6 اپریل سے دستیاب ہوں گے۔ سیل پوائنٹس سے متعلق تفصیلات کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

    راولپنڈی اور کراچی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان وقت پر کیا جائے گا۔ اتوار سے پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ T20I کے ٹکٹ دستیاب ہیں۔

    • تین لاہور T20I کے ٹکٹ دستیاب ہیں۔ راولپنڈی اور کراچی کے میچز کی تفصیلات کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائے گا۔

     

  • پاکستان کرکٹ بورڈ نے کن دو کرکٹرز کو کیربین پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیا؟

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے کن دو کرکٹرز کو کیربین پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیا؟

    لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کو کیربین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کھیلنے کی اجازت دے دی۔کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کیربین پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے جس کے لیے پی سی بی کی جانب سے دونوں کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔

    سہیل تنویز آج شب براستہ انگلینڈ ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے اور وہ بارباڈوس میں قرنطینہ اور پریکٹس کریں گے جب کہ آصف علی 29 جولائی کو براستہ امریکا ویسٹ انڈیز جائیں گے جہاں وہ سینٹ لوشیا میں 14 روز کا قرنطینہ اور پریکٹس کریں گے۔خیال رہے کہ سی پی ایل کے لیے پاکستان کے 2 ہی کرکٹرز کے معاہدے ہیں۔

error: Content is protected !!