IOC اسکالرشپ نے مجھے کھیل پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کی۔ بہتر تربیت کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارا: ارشد ندیم
پاکستان کے کھیلوں کے ہیرو ارشد ندیم جنہوں نے اتوار کو یہاں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو مقابلے میں ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتا، انٹرنیشنل اولمپک ایسوسی ایشن (IOC) کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے پیرس اولمپکس 2024 تک اسکالرشپ فراہم کی، ارشد نے امید ظاہر کی کہ اس اسکالرشپ کے تحت مالی امداد بہتر ...
مزید پڑھیں »