پیرا سپورٹس

پیرس اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’اولمپکس گو پیرس 2024 ‘‘ لانچ

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے پیرس 2024 اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’ اولمپکس گو- پیرس 2024 ‘‘لانچ کر دی ۔ آئی او سی کے مطابق شائقین کو حقیقی معنوں میں اولمپک گیمنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ’’ اولمپک گو-پیرس 2024 ‘‘ شروع کیا گیا ہے۔ آئی او سی کی ٹیلی ویژن اور ...

مزید پڑھیں »

فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کے ٹرائلز کا آغاز 13 اپریل سے ہوگا

فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔  کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی سی اے کے سیکریٹری امیر الدین انصار ی کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

ڈیف کرکٹ ٹیم کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات ، کھلاڑیوں کو 38 لاکھ روپے کا چیک دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 19 سال سے مسلسل ورلڈ کپ جیتنے والی کرکٹ ٹیم کو بڑی انعامی رقم دیدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی دعوت پر ڈیف ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں ڈیف کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اپنی نشست سے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس پاکستان کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے میراتھن کا انعقاد

کراچی۔اسپیشل اولمپکس پاکستان (ایس او پی)کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے9 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کا انعقاد ایمار ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں ہاف میرا تھن،10 کلومیٹر اور 5 کلومیٹر کی دوڑ کے ساتھ ساتھ 5 کلو میٹر،ایک کلومیٹر کی یونیفائیڈ واک اور وہیل چئیر واک بھی ...

مزید پڑھیں »

پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز

  پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز . وہیل چیئر کرکٹ اور کرکٹرز کی پروموشن اور مستقبل میں ایک مضبوط رشتے کی طرف گامزن ہائی پرفارمنس سینٹر میں وہیل چیئر کرکٹرز کی منظم انداز میں سہولیات فراہم کی جائینگی قلندرز وہیل چیئر کرکٹ لیگ پر کام ہوگا سی ای او عاطف رانا ...

مزید پڑھیں »

سپیشل کھلاڑیوں کیلئے منعقد ہونیوالی مقابلوں کے حوالے سے اجلاس ؛ کمیٹی قائم

سپیشل کھلاڑیوں کیلئے منعقد ہونیوالی مقابلوں کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں ہونیوالے سپیشل افراد کے ان مقابلوں کو آرگنائز کرنے کیلئے ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ نے کمیٹی قائم کردی ہے کھیلوں کے یہ مقابلے اس ماہ ہونے ہیں تاہم حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ،ڈی جی سپورٹس کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔

  اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔  اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر اور ہر دلعزیز شخصیت شیخ بابر سلیم کا قضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ تعالٰی اپنے محبوب کے وسیلہ جلیلہ سے اُن کی کامل مغفرت فرماۓ ، اُن کے درجات بُلند ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کی فاتح ایشین وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے ممبران انعام کے وعدے کے باوجود خالی ہاتھ

  کے پی کے فاتح ایشین کرکٹ چیمپئن انعام کے وعدے کے باوجود خالی ہاتھ چلے گئے، سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خاموش مسرت اللہ جان بھارت کو شکست دے کر ایشین چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے والی خیبرپختونخوا کی فاتح وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے ممبران ڈیڑھ لاکھ روپے کی انعامی رقم کے حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بلاجواز خاموشی کا ...

مزید پڑھیں »

چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی کراچی میں منعقد ہونگے.

چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی میں منعقد ہونگے ایونٹ میں ملک بھر سے بصارت سے محروم مرد ایتھلیٹ شرکت کریں گے،ثروت نسیم شاہ چار کھیلوں کو گیمز میں شامل کیا گیا ہے،سی ای اوبینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سلمان الہی ودیگر کی پریس کانفرنس   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بصارت سے محروم خواتین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں ; جہانگیر خان

  اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں قوم کے ان باہمت سپوتوں نے حالیہ ورلڈ گیمز میں 80 سے زائد میڈلز جیت کراس بات کو ثابت کیا کہ جب جیت کا عزم اور اپنی محنت پر پختہ یقین ہو تو کوئی بھی ذہنی یا جسمانی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!