پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا۔۔۔ عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ میکسیکن باکسر گارسیولوپیز کے خلاف لڑیں گے ۔عثمان وزیر کی میکسیکن باکسر کے خلاف انٹرنیشنل رینک فائٹ ہوگی، عثمان وزیر اور گارسیولوپیز کے درمیان فائٹ7 دسمبر کو انگلینڈ میں ہوگی،پارک کمیونٹی ارینا یارک شائر اس فائٹ کی میزبانی کریگا۔ عثمان وزیر نے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »