پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔
تھائی لینڈ میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے دی۔ شہیر نے تیسرے راؤنڈ میں بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفیشنلز باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان کے شہیر آفریدی اور بھارت کے رونت سولنکی کے درمیان پہلا راؤنڈ انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز ...
مزید پڑھیں »