اسلام آباد میں جاری پاکستان لرننگ فیسٹیول کا شاندار افتتاح
اسلام آباد میں جاری پاکستان لرننگ فیسٹیول کا شاندار افتتاح، شطرنج اور سکریبل کی افادیت اور فوائد نے میلہ لوٹ لیا۔ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے مائنڈ سپورٹس ڈیسک پر سینکڑوں طلبا و طالبات سمیت پرنسپلز واساتذہ کرام کی خصوصی آمد، پرنسپلز و اساتذہ کرام اور سٹوڈنٹس شطرنج کی بساط اور سکریبل گیم میں آمنے سامنے۔ شطرنج میں بہترین چالیں ...
مزید پڑھیں »