33ویں نیشنل گیمز کا میلہ آج سے شروع ہوگا
پشاور (نواز گوہر) 33ویں نیشنل گیمز کا میدان آج بروز اتوار پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں سجے گا، دس ہزار کھلاڑی و آفیشلز 32 مردوں اور 27 خواتین گیمز میں شرکت کریں گے۔پشاور اسپورٹس کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا میں 9 سال بعد منعقد ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب پشاور اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »