14 اکتوبر, 2019
746 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ نازپہلوان محمدانعام بٹ نے ورلڈبیچ گیمز ریسلنگ 90کلوگرام کیٹگری میں گولڈمیڈل جیت کر دنیابھر میں سبزہلالی پرچم سربلند کردیا۔ دوحہ(قطر)میںجاری ورلڈ بیچ گیمز میںپاکستان کی نمائندگی کرنیوالے والے واحد اتھلیٹ محمدانعام بٹ پہلوان نے ریسلنگ گروپ اے کے 90کلوگرام مقابلے میں اپنی پہلی فائٹ میں پرتگال کے آندرے ڈی سلوا3-0 کو شکست دی، دوسری ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2019
615 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے سوکا ورلڈ کپ کے گروپ ’ایچ ‘ میں پاکستان کواپنے پہلے میچ میں سلووینیا کے ہاتھوں 5-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کیخلاف عمدہ کھیل پیش کیا ۔ شہاب رضا، کریم کیرائے، محمد علی اور حبیب الرحمن نے دوران میچ گول کرنے کے ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2019
680 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میںکھیلیں بحال ہورہی ہیں، 6سال بعد نیشنل گیمزمنعقد ہورہی ہیں، 26 اکتوبر کو پشاور میں شروع ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز میںپنجاب کا 450کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ شرکت کریگا، ہم وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے مشکور ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2019
627 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیر کے روز اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس، امور نوجوانان پنجاب ندیم محبوب، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، پراجیکٹ ڈائریکٹر ، پی ایم یو اکرم صوبن، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر سنٹرل، نارتھ اور ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2019
691 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایشین کبڈی فیڈریشن اور اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمدسرور تھے جنہوں نے ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن کے انٹرنیشنل ایرانی کوچ ماسٹر حافظ مہدوی، پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر) وسیم جنجوعہ، فنانس سیکرٹری جلال ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2019
595 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کی مشعل لاہور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی، مشعل جعفر ایکسپریس کے ذریعے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پہنچی، اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا سرور نے ٹارچ کا استقبال کیا، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اعظم ڈار سمیت ریلوے حکام، سپورٹس آفیشلز اورکھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجودتھی۔نیشنل گیمز ٹارچ ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2019
648 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کے لئے خصوصی پروگرام شروع کر رہے یں جس کے تحت کھلاڑیوں کو میرٹ کی بنیاد پر ماہانہ معاوضہ دیا جائے گا۔ وہ مالدیپ میں ایشیائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دینے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2019
594 نظارے
پشاور(ملاقات؛غنی الرحمن)ہمسایہ ملک چائنانے اپنی بہترین پالیسی پر عملپیراہوکر جہاں کاروباری ،صحت اور دیگر شعبوں میں ترقی کے منازل طے کئے اور دنیاکے ترقیافتہ میں ممالک میں ایک منفرد مقام حاصل کیاہے اسی طرح کھیلوں کے میدانوں میں چائنانے بے مثال کامیابیاں حاصل کرکے خود ممتازبنایا ،کیونکہ چائنی حکومت نے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں معاشرے کاہمت افراد ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2019
580 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں کھیلوں کے فروغ کیلئے یوتھ گلیم ویلفیئرارگنائزیشن کی جانب سے شروع کئے جانیوالے ،،برینگ بیک سپورٹس ان کے پی ،،پراجیکٹ کے تحت صوبائی دارالحکومت پشاورمیںپشاور فٹ بال لیگ سیزن تھری 9نومبر سے شروع ہوگا،جسکے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا آغاز صوابی سے ہوگیا،صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل میں ہونیوالے ٹرائلزمیں 400سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2019
632 نظارے
جامشورو/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )چائینیز تائے پائی میں ہورہی ایشین بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے پاکستان بیس بال ٹیم علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ تھائی ایئرلائن تائیوان روانہ ہوگئی۔حسیب شیرازی ٹیم کے مینیجر، مصدق حنیف ہیڈ کوچ ہیں جبکہ عمیر امداد بھٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ ...
مزید پڑھیں »