13 اکتوبر, 2019
623 نظارے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) یونان کے شہر کریٹ میں سوکا ورلڈکپ وارم اپ کھیل میں پاکستان سوکا کی ٹیم نے کولمبیا کے خلاف 2-1 سے کامیابی اپنے نام کرلی۔کریٹ سے موصولہ تفصیلات کیمطابق، گوہر زمان اور محمد وحید نے ایک ایک گول کرکے پاکستان کو ایک اہم کامیابی سے ہمکنار کیا۔ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل کولمبیاکیخلاف کامیابی یقینی طور ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2019
587 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ جونیئر ٹینس چیمپئین شپ 2019کا انعقاد خوش آئند ہے ایونٹ سے گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے ،سپورٹس بورڈپنجاب نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور اس کو نکھارنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے ، ٹینس کے فروغ کے لئے ہر طرح سے ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
639 نظارے
ویانا (سپورٹس لنک رپورٹ)کینیا کے ایتھلیٹ ایلیڈ کپچوگی نے 42 اعشاریہ دو کلو میٹر لمبی میراتھن ریس کو انسانی تاریخ میں پہلی بار دو گھنٹوں سے کم وقت میں مکمل کر کے ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔کینیا کے 34 سالہ ایلیڈ کیپچوگی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 42 اعشاریہ دو کلو میٹر کی ریس ایک گھنٹے 59 منٹ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
586 نظارے
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ابھرتی ہوئی خاتون ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے کارڈف میں ہونے والی ویلش اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔رابعہ شہزاد ماضی میں 55 کلوگرام کی ویٹ کیٹیگریز میں مقابلہ کرتی تھیں لیکن اس ایونٹ سے قبل انہوں نے اپنا وزن کم کیا اور 49 کلوگرام ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
728 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 24 ویں نیشنل ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 2019ء کے دوسرے روز بھی مقابلے جاری رہے، ہفتہ کے روز دو نئے قومی ریکارڈ بنے،400میٹر فری سٹائل انڈر 14کے مقابلے میں سندھ کے امان صدیقی نے فاصلہ 4.50.97منٹ میں طے کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا، ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
579 نظارے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ کے لئے 13 رکنی قومی جونیئر ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کےصدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے 13 رکنی ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
563 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یونان کے شہر کریٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیم دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے کریٹ پہنچ گئی اور مختصر آرام کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کریٹ کے ایکروپولیس گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پربرطانوی ہیڈ کوچ کیون ریوز نے قومی ٹیم کو فزیکل ٹریننگ کرائی۔ کیون ریوز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
612 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے قائم کی گئی نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم نہ کرنے والوںکی حمایت کا فوری اور سخت نوٹس لیا جائے ۔سابق سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل ابن عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں ڈی ایف اے حیدر آباد نے اعظم خان کی زیرنگرانی نارملائزیشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
679 نظارے
پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر) مالدیپ میں کھیلی جانیوالی 21ویں ساوتھ ایشین بیڈمنٹن چمپین شپ میں پشاور کی باصلاحیت کھلاڑیوں قاری عدنان اور مہوش خان نے شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارہائے نمایاں انجام دی ،قاری عدانان نے ڈبل ایونٹ میں سونے جبکہ مکس ڈبل میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے مالدیپ میں منعقدہ 21ویں سائوتھ ایشن بیڈمنٹن چمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
646 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کی مشعل حوالگی کی تقریب آج واپڈا ہائوس میں منعقد ہوئی ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے مشعل چیئرمین واپڈا اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) کے حوالے کی۔ نیشنل گیمز کی مشعل پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں واپڈا کی خدمات کے اعتراف ...
مزید پڑھیں »