17 جولائی, 2019
606 نظارے
پشاور (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اورکے پی کے فٹبال ایسوسی ایشن اور کے پی کے اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 28ویں نیشنل چیلنج کپ 19جولائی سیڈے اینڈ نائٹ میں سرسبز طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم ، پشاور میںکھیلا جائے گا روزانہ 2میچز کھیلے جائیں گے۔20روزہ ایونٹ میں 16ٹیمیں دفاعی چمپئن پاکستان ایئرفورس، کے آر ایل، سوئی سدرن ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2019
531 نظارے
کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے دوسرے لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو 17-0 رنز سے شکست دی. ٹیم لیڈر سید فخر علی شاہ کی پاکستان ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد، پاکستان و سریلنکا نے چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنلز میں قدم جمالیئے۔سریلنکا جاپان فرینڈشپ گرائونڈ ہوماگاما کولمبو میں جاری ٹورنامینٹ کے دوسرے دن پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2019
732 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ 23 سے 27 جولائی تک پی اے ایف یاٹ کلب کراچی میں ہوگی۔پاکستان ایئر فورس کے زیراہتمام ہونے والی چیمپئن شپ میں مختلف عمر کے مرد اور خواتین کھلاڑی مختلف ایونٹس میں حصہ لیں گے، کوشش ہوگی کہ اس ایونٹ کو شاندار اور یادگار بنایا جائے جس ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2019
517 نظارے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت انڈونیشیا میں ہونیوالے سلور سپر لائٹ ویٹ ٹائٹل باکسنگ چمپیئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد بلال پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ورلڈ باکسنگ کونسل کے ایشیاسلور ٹائٹل میں محمد بلال کا مقابلہ WBCایشیا سلور چمپیئن Geisler APسے ہو گا ۔ انڈونیشیا میں20جولائی کو منعقد ہونیوالے سپر لائٹ ویٹ چیمپئن ٹائٹل کے لئے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2019
519 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)یبر پختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، سید عاقل شاہ اور کاشف انور آئندہ چار سال کیلئے صدر وسیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ،اسی طرح کابینہ میں متفقہ طور پر عہدیداروں کا قیام عمل میں لایاگیا۔اس سلسلے میں گزشتہ روز آرینہ ہال، قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں صوبائی آرچری ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کے ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2019
605 نظارے
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ سندھ ریجن کے کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگئے۔ زرعی یونیورسٹی گراؤنڈ ٹنڈو جام پر کراچی کی عبدل ایف سی نے فائنل میں جیکب آباد کی عبدالرحمن شہید وائٹ کو 1-0سے شکست کا سامنا۔ فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کی جانب سے شاہ رخ خٹک نے اسکور کیا۔قبل ازیں کھیلے گئے سیمی فائنلز میں عبدل ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2019
485 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال ٹیم کراچی ایئر پورٹ سے کولمبو روانہ ہوگئی۔ روانگی سے قبل ٹیم کے آفیشلز سید فخر علی شاہ (ٹیم لیڈر)، محمد محسن خان (ٹیم مینیجر) ، پرویز احمد شیخ (اسسٹنٹ مینیجر)، مصدق حنیف (ہیڈ کوچ )، سید بابر علی شیرازی (فیلڈنگ کوچ)، باسط مرتضیٰ (بیٹنگ کوچ)، شا ہ محمد (ٹرینر )، سمیع اللہ (فزیو)، ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2019
533 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی مشہور ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کو ومبلڈن وومنز سنگلز فائنل میں رومانیہ کی سیموناہیلپ نے حیران کن شکست دے دی جس کے بعد گرینڈ سلیم فائنل میں ان کی مسلسل شکستوں کی تعداد 3 ہوگئی۔لندن میں کھیلے گئے فائنل کے لیے سرینا ولیمز کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا لیکن انہیں یک طرفہ مقابلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2019
464 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)فرنٹیئر کالج برائے طالبات میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کیلئے طالبات کے ٹرائلز 22اور23جولائی کو لئے جائینگے ۔اس حوالے سے فرنٹیئر کالج برائے طالبات کی ڈائریکٹرسپورٹس رحم بی بی اور اسسٹنٹ پروفیسر فزیکل ایجوکیشن گل صنوبر اخلاص کا کاکہناہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی فرنٹیئر کالج پشاورمیں باصلاحیت طالبات کو کالج میں داخلہ دیکر انہیں تعلیم ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2019
539 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سلطان سید علی شاہ (بری)نے کہاہے کہ26جولائی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ پہلی آل پاکستان انٹر ڈویژنل انڈر 20 ایشین سٹائل کبڈی چمپئن شپ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی جائے گی ،جسکے لئے کھلاڑیوں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ...
مزید پڑھیں »