13 جولائی, 2019
602 نظارے
جدہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈیب کے خلاف ’ویلٹر ویٹ‘ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔فائٹ کے پہلے راؤنڈ کا آغاز باکسر عامر خان اور اور بلی ڈیب کے ایک دوسرے پر جارحانہ حملوں سے ہوا اور شروع سے ہی باکسر عامر آسٹریلوی حریف پر حاوی دکھائے دیے۔دوسرا راؤنڈ شروع ہوا تو بلی ڈیب ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2019
601 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے سب سے بڑے ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں عظیم سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے روایتی حریف رافیل نڈال کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں روایتی حریف راجر فیڈرر اور اسپین کے رافیل نڈال مدمقابل تھے۔دونوں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2019
613 نظارے
شندور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے زیراہتمام شندور میں منعقد ہونے والا شندور پولو فیسٹیول چترال کی فتح کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہوگیا، فائنل میچ میں چترا ل کی ٹیم نے گلگت بلتستان کو 5گول کے مقابلے میں 6گولز سے شکست دی اختتامی تقریب کے مہما ن خصوصی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمودتھے ، ان ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2019
545 نظارے
جدہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چیمپئن باکسر عامر خان اور آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کا مقابلہ آج شام کنگ عبداللہ اسٹیڈیم جدہ میں ہوگا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ میں جیت کے لیے پرعزم ہوں۔باکسنگ چیمپئن عامر خان پہلی بار باکسنگ ’فائٹ نائٹ‘ میں سعودی عوام کے سامنے ہوں گے، فائٹ سے ایک روز پہلے دونوں ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2019
552 نظارے
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ) اسنوکر کھیل میں بھی پاکستان عالمی شہرت کا حامل ہے۔ اگر سرکاری سرپرستی ہو تو محمد یوسف جیسے مزید عالمی چیمپیئن پیدا ہونگے”۔ ان خیالات کا اظہار علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و معروف اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ نے "کے کنگ” اسنوکر کلب کوٹری کے افتتاح کے موقع پر ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2019
572 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 5سے 16سال تک کے لڑکے اور لڑکیوں کا سمر سوئمنگ کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں جاری ہے، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ سپورٹس بورڈ پنجاب شاہد فقیر ورک کی نگرانی میں ماہر مردوخواتین کی کوچنگ ٹیم سوئمرز کو تیراکی کی جدید ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2019
989 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی دنیا کا بڑا نام بریگیڈئر ر عبد الحمید حمیدی انتقال کر گئے ہاکی لیجنڈ اولمپئین عبد الحمید حمیدی پھپیھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے دو روز سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج رہنے کے بعد 92برس کی عمر میں انتقال کرگئے بریگیڈئر ر عبد الحمید حمیدی روم اولمپکس 1960کی فاتح ہاکی ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2019
616 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکریٹری کرنل(ر) فراست علی شاہ نے پی ایف ایف میڈیا کمیٹی کے رکن ریاض احمد کوپی ایف ایف نیشنل چیلنج کپ 2019کا میڈیا کوارڈنیٹرنامزد کیا ہے جو 19جولائی تا4اگست پشاور کے قدیم طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم پر ڈے اینڈ نائٹ میں کھیلا جائیگا۔نامزد میڈیا کوارڈنیٹر 15جولائی کو پشاور میں آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2019
492 نظارے
کراچی ( ریاض احمد) عدالت عظمیٰ کی زیرنگرانی ہونے والے الیکشن میں منتخب ہونے والی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں گراس روٹ لیول پر فٹبال کی ترقی کو ممکن بنانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔ پاکستان کی تاریخ فٹبال میں موجودہ فیڈریشن نے بہاولپور اور ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2019
564 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے بدھ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ایک ماہ کے سمر سوئمنگ کیمپ کا سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں افتتاح کیا، پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس آمد پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، بچوں نے ان کو گلدستہ پیش ...
مزید پڑھیں »