وزیراعظم سابق سپورٹس مین مگربجٹ میں کھیلوں کے شعبے کو نظر انداز کردیا گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 20-2019 کے لیے پیش کیے گئے بجٹ میں کھیل کے شعبے کے لیے نئی ترقیاتی اسکیموں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا۔تاہم بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کے لیے 33 کروڑ 99 لاکھ 58 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں، جو کھیلوں ...
مزید پڑھیں »