بین الصوبائی گیمز،،جہانگیر خانزادہ پنجاب دستے کی کارکردگی پر خوش
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ چوتھی بین الصوبائی گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے کی کارکردگی شاندار رہی ہے پنجاب حکومت نے صوبہ میں سپورٹس کا بہترین انفراسٹرکچر بنایا ہے جس کے اثرات سامنے آرہے ہیں ، امید ہے پنجاب کا دستہ آئندہ بھی اسی طرح کی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے ...
مزید پڑھیں »