24 جولائی, 2024
108 نظارے
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ بحر کرم پشاور ; خیبرپختونخوا سٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر بحر کرم نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
105 نظارے
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز حاصل کرنیوالی 3بہنوں کے اعزاز میں شاندار تقریب سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی تقریب میں خصوصی شرکت وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پر ان کھلاڑیوں کی ہر ممکن ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
98 نظارے
پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونیوالی ویمن والی بال لیگ کے لیے سائن کرلیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کپتان عذرا فاروق اور نائب کپتان مقدس بخاری 25 جولائی سے شروع ہونیوالے ایم زیڈ سی ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
100 نظارے
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایف ایف آئین کے تحت ڈیپارٹمنٹ پلیئرز کا بھی کلبز سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے، کلب سے رجسٹرڈ پلیئرز انٹرکلبز ٹورنامنٹ میں اپنے کلب کی نمائندگی کے ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
113 نظارے
جناح سٹیڈیم اور پاراچنار سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگی مسرت اللہ جان ضلع کرم، پاکستان – پاکستان کے ضلع کرم میں جناح اسٹیڈیم اور پاراچنار اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کی وجہ سے جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ جہاں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے ان سٹیڈیم کے حوالے سے اپنے تحفظات اٹھاتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
167 نظارے
پشاور میں ہارس رائیڈنگ کلب: بجٹ مختص کرنے پر سوالات اٹھنے کا عمل شروع مسرت اللہ جان پشاور میں گھڑ سواری کے شوقین افراد کے لیے ایک گھڑ سواری کلب بڑی بات ہے لیکن صوبائی دارالحکومت پشاورمیں گھوڑوں کے شوقین افراد کتنے ہیں او ر اس مہنگے شوق کو کرنے والے افراد کتنے ہیں یہ وہ سوال ہیں جو حال ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
114 نظارے
نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ 2024 دیا وومین فٹبال کلب نے بلوچ محمڈن کو 2-4 سے شکست دی. دیا کی مہک حاصل کی بہترین گول کیپنگ فاتح ٹیم کی جانب سے حرمین شوکت نے تین گول اور صبرینہ نے ایک جبکہ مخالف ٹیم کی صنوبر ستار نے دو گول کیے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
120 نظارے
پیرس اولمپک میں حصہ لینے کیلئے پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی ۔ سوئمنگ ٹیم میں ایک مرد اور ایک خاتون کھلاڑی 2 سو میٹر فری سٹائل میں ملک کی نمائندگی کرینگے ۔ سوئمرز میں احمد دورانی اور جہاں آرا بنی ملک کی نمائندگی کرینگی جبکہ لیفٹننٹ کرنل احمد علی خان ٹیم آفیشل کے فرائض انجام دینگے۔
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
154 نظارے
ایشین پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والی سہیل سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سہیل سسٹرز کا عزیز و اقارب، سپورٹس بورڈ پنجاب کے عہدیداران سمیت دیگر نے شاندار استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے، تینوں پاور لفٹر بہنوں نے جنوبی افریقہ میں ہونے ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
118 نظارے
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں دوسرے روز تین میچوں کا فیصلہ ہوا۔ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ہائی لینڈرز ویمنز فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نواں شیر یونائیٹڈ فٹبال کلب کو 16-0 سے شکست دی۔ کوئٹہ میں ہونے والے دوسرے میچ میں میں ہزارہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ ...
مزید پڑھیں »