اسنوکر

سنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کا فاتحانہ آغاز

 سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔  منگولیا میں کھیلے جانےوالے سنوکر عالمی کپ اسجد اقبال نے میزبان کیوئسٹ بتارکھو نرانکھو 0-3 سے شکست دینے کے بعد دوسرے میچ میں جاپان کے جونجی میازوا کو اسی اسکور سے قابو کیا۔ اویس منیر نے بھی میزبان کھلاڑی کاش اوچیر اور پھر اومانی پلئیر حسین الواتی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی

دو رکنی پاکستان اسنوکرٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی پاکستان ٹیم 30گھنٹے سفر کے بعد براستہ استنبول منگولیا پہنچی اسنوکر ورلڈ کپ کل سے منگولیا میں شروع، اسجد اقبال اور اویس اللہ منیر شریک اسنوکر ورلڈ کپ میں14ممالک کے 30سے زائد کھلاڑی ایکشن میں ہونگے ورلڈ کپ کے بعد ورلڈ 6ریڈچیمپئن شپ21سے25ستمبر تک کھیلی جائے گی اسجد ...

مزید پڑھیں »

 پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 کا بریک کھیلا، امریکا میں کسی بھی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ پہلا ...

مزید پڑھیں »

احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

 پاکستان رینجرز پنجاب کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑی، سپاہی احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں منعقدہ چیمپئن شپ میں تمام ایشین ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، احسن رمضان کو دنیا کے کم عمر ترین عالمی سنوکر چیمپئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ احسن رمضان ایشین انڈر 21 ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکرچیمپیئن شپ ؛ فائنل میں پاکستان کو تین صفر سے شکست

ریاض میں جاری ایشین سنوکرچیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کوشکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ایونٹ کے فائنل میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دی، پہلے سنگل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو باآسانی شکست ہوئی تھی، دوسرے سنگل میں اویس منیر نے اچھا مقابلہ کیا لیکن کلر پوٹنگ میں انہوں نے براؤن بال پر ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

 پاکستان کے حسنین اختر نے سعودی عرب میں جاری ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ محمد حسنین اختر نے فائنل میں ہم وطن اور دفاعی چیمپئن احسن رمضان کو شکست دی۔ بیسٹ آف سیون فریمز پر مشتمل فائنل حسنین نے تین کے مقابلے میں چار فریمز سے جیتا، پاکستان نے دوسری مرتبہ ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں جاری ایونٹ کے فائنل میں اویس منیر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ نینسن وان کو شکست دی۔ ہانگ کانگ کے نینسن وان کے خلاف اویس منیر نے 6-3 سے کامیابی حاصل کی، مقابلہ 2-2 سے برابر ہونے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ ؛ پاکستانی کیوسٹس کا کامیاب آغاز

ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ایشین 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں اسجد اقبال نے عالمی چیمپئن علی العبیدی کو شکست دی، اسجد نے قطر کے کھلاڑی کیخلاف بیسٹ آف 7 فریم کا میچ چار۔ایک سے جیتا۔ اویس منیر نے پہلے میچ میں کویت کے مقداد تقی ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی سنوکر ٹیم کا اعلان

 سعودی عرب میں ہونے والی ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان سنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کیوئسٹس ایونٹ اور 6ریڈ ایونٹ میں شرکت کرے گی، ایشین انڈر21مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے، اسجد اقبال ، اویس اللہ منیر، احسن رمضان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ حسنین اختر، حمزہ الیاس بھی ایشن ٹیم کے سکواڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا

پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا۔ حارث طاہر نے تھائی لینڈ میں کیو سکول ٹورنامنٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا،حارث طاہر نے فائنل میں چائنہ کے لین یانگ کو 4-2 سے شکست دی۔ حارث طاہر اب دوسال دنیا بھر میں پروفیشنل سنوکر ٹورنامنٹ کھیلیں گے،حارث طاہر سابق پنجاب چیمپئن اور نیشنل رینکنگ میں شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »