باسکٹ بال

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ ؛ پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے وویمنزکیٹگری میں اسلام آباد اے، پنجاب کی کامیابیاں اسلام آباد (نوازگوھر) جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز ایونٹ میں پنجاب اور خیبر پختوا نےجبکہ وویمنز مقابلوں میں اسلام آباد اے اور پنجاب نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کر لی۔ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا شیڈول جاری

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا شیڈول جاری آغاز دس اگست، فاٸنل 14اگست کو کھیلا جاٸیگا، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ایونٹ کا افتتاحی میچ دس اگست کو کھیلا جاٸیگا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور چیمپٸین شپ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی جشن آزادی بھرپور طریقے سے مناٸینگے، فاٸنل 14اگست کو ہوگا، خالد بشیر  پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل محمد اشفاق چیٸرمین مقرر، کمیٹی جلد رپورٹ سے فیڈریشن کو آگاہ کرے گی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتال اور کلبوں کی سکرونٹی کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ ...

مزید پڑھیں »

کنکریٹ سے بنے باسکٹ بال کورٹس: خیبرپختونخوا میں سیمنٹ باسکٹ بال میدانوں کے نادیدہ خطرات

کنکریٹ سے بنے باسکٹ بال کورٹس: خیبرپختونخوا میں سیمنٹ باسکٹ بال میدانوں کے نادیدہ خطرات مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی کے) میں، باسکٹ بال کورٹس جہاں مرد اور خواتین دونوں پریکٹس کرتے ہیں صحت اور کارکردگی کے حوالے سے اہم خدشات پیدا کر رہے ہیں۔ عالمی سطح پر ترجیحی لکڑی کی کورٹ کے برعکس، سیمنٹ کی سطحوں کا ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کی فیمیل کے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے

خیبرپختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کی فیمیل کے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے، اگست میں اسلام آباد میں ہونیوالے بین الصوبائی باسکٹ چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کے باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے ، پشاور سپورٹس کمپلیکس کے باسکٹ بال کورٹ میںہونیوالے ٹرائلزکی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدردین محمد ، سیکرٹری راج میر اور کوچ فیصل خان ...

مزید پڑھیں »

قاضی حیدر علی ؛ باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی

قاضی حیدر علی: باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی قاضی حیدر علی باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی تھے۔ حیدر علی 1967 میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایبٹ آباد (دھمٹور) سے تھا۔ انہوں نے باسکٹ بال کا آغاز گورنمنٹ ہائی نمبر 1 اسکول ایبٹ آباد سے کیا، جہاں کی ٹیم بہت مضبوط تھی۔ حیدر علی نے اسکول، کالج اور ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ

کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر جاری کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں انٹرنیشنل عبدالناصر کورٹ آرام باغ میں 3×3 ایونٹ میں 6 مقابلوں کا فیصلہ ہو گیا پہلے میچ میں گورنمنٹ گرلز کالج لائنز ایریا سینئر ٹیم نے kma کالج کو 6- ...

مزید پڑھیں »

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم کمیٹی الیکشن سمیت کلبوں کی سکرونٹی کرے گی، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن  پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

واپڈا نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

واپڈا نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا فاٸنل میں اٸیر فورس کو اعصاب اشکن مقابلے کے بعد شکست، رینجرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی پاکستان واپڈا نے اٸیر فورس کو فیصلہ کن معرکہ میں اعصاب اشکن مقابلے کے بعد 67-68پواٸنٹس سے شکست دیکر آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »