دیگر ممالک کیساتھ مقابلے کیلئے ہمیں سکول وکالجز سے کھیلوں کو فرغ دیناہوگا،محمد راجہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)کھیل سے مراد ایسا کام ہے جس سے انسان کی ذہنی ،جسمانی نشونما ہو،کھیل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جو طلبہ بچپن سے کھیل کود کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کھیل کیلئے وقت ضرور نکالتے ہیں کھیل سے انکے جسمانی اعضا ء کی ورزش ہوتی رہتی ہے ...
مزید پڑھیں »